سپریم کورٹ آف پاکستان نے گیس کمپنی کی اپیل 24 اکتوبر 2024 بروزجمعرات کو پیشی کیلئے مقرر کر دی، سید نذیر آغا ایڈووکیٹ پیشی کےلیے اسلام آباد روانہ: سچ کوئٹہ نیوز

سپریم کورٹ آف پاکستان نے گیس کمپنی کی اپیل 24 اکتوبر 2024 بروزجمعرات کو پیشی کیلئے مقرر کر دی، سید نذیر آغا ایڈووکیٹ پیشی کےلیے اسلام آباد روانہ: سچ کوئٹہ نیوز

سوئی گیس کمپنی اور اوگرا نے بلوچستان ہائی کورٹ کے 13 جون 2024 کے آرڈر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔

واضح رہے کہ 13 جون 2024 کے آرڈر میں بلوچستان کے عوام کو انکے بلوں بڑا ریلیف ملا تھا۔

سپریم کورٹ کی 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت بروز جمعرات 24 اکتوبر 2024 کو کرے گی،

جس کیلئے سید نذیر آغا ایڈووکیٹ پیشی کیلئے 23 اکتوبر 2024 کو سپریم کورٹ اسلام آباد جائینگے ۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید نذیر آغا ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ انشاءاللہ بلوچستان ہائی کورٹ کے آرڈر کا بھرپور دفاع کرونگا، بلوچستان کے عوام سے دعاؤں کی اپیل۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.