ٹرمپ نے ایرانی قیادت کو ’بیمار ذہنیت‘ کا حامل قرار دے دیا

امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران پر رات بھر کارروائیاں کی گئیں،آبنائے ہرمز تجارتی جہازوں کی آمدورفت کے لیے کھلی ہے۔ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایرانی حکام نے گزشتہ روز ایک معاہدے پر اتفاق کیا، جو امریکا کے…

ایران نے آبنائے ہرمز کو ایٹم بموں سے زیادہ ضروری قرار دے دیا

انہوں نے کہا کہ دشمن اگر رہنماؤں کے قتل کے کلچر کو فروغ دے گا تو کسی ملک کی سلامتی کی ضمانت نہیں رہے گی، ٹرمپ اور نیتن یاہو نےاسلامی جمہوریہ ایران کی ریڈلائن کو عبور کیا ہے ٹرمپ اور نیتن یاہو کوان کے اقدامات کا سامناکرنا پڑےگا۔ مشیر کا…

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

چین کے شہر ہائیکو میں ایونٹ کے پہلے روز پاکستان نے ابتدا ہی سے کھیل پر مکمل گرفت برقرار رکھی اور 10-25، 19-25 اور 25-17 کےسیٹس اسکور سے کامیابی حاصل کر کے ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔ قومی ٹیم نے پہلے سیٹ میں مؤثر سروس، مضبوط بلاکنگ اور…

فیفا ورلڈ کپ 2026 حتمی مراحل میں داخل، سیمی فائنل لائن اپ مکمل

ورلڈ کپ کے اگلے مرحلے سے قبل تین روز کا وقفہ رکھا گیا ہے جس کے دوران سیمی فائنلسٹ ٹیمیں اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دیں گی، اب شائقین کی نظریں اس سوال پر مرکوز ہیں کہ آیا ارجنٹینا اپنے عالمی اعزاز کا کامیاب دفاع کر پائے گا یا پھر کوئی نئی ٹیم…

بلوچستان میں گندم بحران، آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

کوئٹہ: بلوچستان میں گندم کی قلت کے باعث آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، جس پر عوام میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ شہریوں اور مختلف عوامی حلقوں کا دعویٰ ہے کہ اس بحران کے پیچھے بعض بااثر عناصر، فلور مل مالکان، ڈیلرز اور متعلقہ حکومتی…

مزدوروں کے قاتل رعایت کے مستحق نہیں، سخت کارروائی ہوگی: وزیراعلیٰ بلوچستان

واشک کے علاقے ماشکیل میں نہتے اور بے گناہ مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ شہید ہونے والے صرف پنجابی مزدور نہیں بلکہ پاکستان کے شہری، محنت کش اور ہمارے اپنے بھائی تھے۔ اُنہوں نے کہا کہ معصوم شہریوں…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ببری ہنہ اڑک کے عوام نے دہشت گردوں کا جس بہادری اور…

کوئٹہ، 12 جولائی :وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ببری ہنہ اڑک کے عوام نے دہشت گردوں کا جس بہادری اور جرات سے مقابلہ کیا وہ قابلِ تحسین ہے، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے اور ریاست اپنے عوام کو ہر قیمت پر…

پاکستان کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، تحمل اور سفارت کاری پر زور

ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور فوری طور پر کشیدگی میں کمی کے لیے اقدامات کریں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان حالیہ واقعات پر گہری نظر رکھے…

جی بی اے 15 دیامر میں ری پولنگ کے نتائج جاری، آئی پی پی کے محمد دلپذیر کامیاب

سپریم اپیلیٹ کورٹ کے حکم پر جی بی اے 15 کے ایک پولنگ سٹیشن پر ری پولنگ کے بعد محمد دلپذیر مجموعی طور پر 6033 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوگئے۔ محمد دلپذیر نے تھک لوشی فیملی پولنگ سٹیشن سے 114 ووٹ حاصل کیے، محمد دلپذیر کی کامیابی کا فارم 49 جاری…

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر فوری دھرنا ختم کرے: راجہ امجد علی

ویڈیو پیغام میں راجہ امجد علی کا کہنا تھا کہ احتجاج کے باعث پونچھ ڈویژن، بالخصوص راولاکوٹ کے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں اور متعدد قیمتی جانیں بھی ضائع ہو چکی ہیں۔ انہوں نے کمیٹی کی قیادت، عمر نذیر کشمیری اور خواجہ مہران، سے اپیل کی کہ…