سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ کے انتقال پر کل پاکستان میں بھی یومِ سوگ کا اعلان

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر 13 جولائی کو قومی یومِ سوگ منایا جائے گا، جبکہ اس موقع پر ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان قطر کی حکومت، شاہی خاندان اور عوام کے…

پاک سعودیہ تعلقات امتِ مسلمہ کی قوت کا سرچشمہ ہیں: مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کا رابطۂ عالمِ اسلامی کے زیرِ اہتمام پاکستانی علمائے کرام کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات ایمان، اخوت اور مشترکہ اسلامی مفادات پر قائم ہیں اور دونوں ممالک کا برادرانہ رشتہ…

عباس عراقچی کی عمانی وزیر خارجہ سے ملاقات، بحری آمد ورفت پر گفتگو

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت کے طریقہ کار اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے ملاقات کے دوران خطے میں سلامتی، بحری گزرگاہوں کے تحفظ اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی…

طوفان باوی نے چین میں تباہی مچا دی، لاکھوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

چینی حکام کے مطابق طوفان کے خطرے کے پیش نظر 17 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ سکول بند، بحری سروسز معطل اور امدادی و ہنگامی ٹیموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب فلپائن میں طوفان باوی کے باعث لینڈ…

فیفا ورلڈ کپ کے ابھرتے ہوئے سٹار فٹبالر جیڈن 25 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقی کلب میملوڈی سن ڈاؤنز کے مڈفیلڈر جیڈن ایڈمز نے چند ہفتے قبل ہی فیفا ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے بین الاقوامی کیریئر کا سب سے بڑا سنگِ میل عبور کیا تھا۔ جیڈن ایڈمز نے ورلڈ کپ 2026…

آخری ٹی 20 میں بھی انگلینڈ کی فتح، بھارت کو وائٹ واش کردیا

انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز کا بڑا مجموعہ سکور بورڈ پر سجایا۔ جوش بٹلر نے شاندار 131 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی، جبکہ کپتان ہیری بروک 95 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ 258 رنز کے ہدف کے تعاقب…

کوئٹہ ‘ سانحہ زیارت کیخلاف آل پارٹیز کا مشترکہ اجلاس ‘ صوبے کے مختلف شہروں میں احتجاج کا اعلان

کوئٹہ ‘ سانحہ زیارت کیخلاف آل پارٹیز کا مشترکہ اجلاس ‘ صوبے کے مختلف شہروں میں احتجاج کا اعلان کوئٹہ ‘ پہلے مرحلے میں کل اتوار کے روز قلعہ سیف اللہ، پشین اور لورالائی میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے آل پارٹیز کوئٹہ ‘ پولیس اہلکاروں اور…

پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” جاری

*پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری* سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کیخلاف علاقے میں ہوائی اور زمینی کارروائیاں جاری ، *سیکیورٹی ذرائع* تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 7 خارجیوں کو جہنم واصل کیا…