چینی صدر کی جی 20 اجلاس میں شرکت کے لیے ریو ڈی جنیرو آمد،باہمی تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا

چین کے صدر شی جن پنگ برازیل کے ہم منصب سیو لولا ڈی سلوا کی دعوت پر 19 ویں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ریو ڈی جنیرو پہنچ گئے ۔چینی میڈیا گروپ کے مطابق پیر کے روز ریو ڈی جنیرو پہنچنے پر صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین اور برازیل اچھے دوست…

نئی دہلی میں خطرناک سموگ کی سطح عالمی ادارہ صحت کی مقرر کردہ حد سے 65 گنا تک بڑھ گئی

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں سموگ کی سطح عالمی ادارہ صحت کی مقرر کردہ زیادہ سے زیادہ حد سے 65 گنا تک بڑھ گئی ہے جس کے بعد تعلیمی اداروں کو صرف آن لائن کلاسز کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق پیر کی صبح نئی دہلی میں پی ایم…

فلپائن میں ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں چھٹا طاقتور سمندری طوفان ، 8 افراد ہلاک

:فلپائن میں سمندری طوفان مان ہی کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 8 افراد ہلاک ہو گئے ۔ شنہو اکے مطابق نیوا ویزکایا پراونشل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ مینجمنٹ آفس( پی ڈی آرآر ایم او) کے اہلکار نے بتایا کہ امباگویو قصبے میں لینڈ…

معروف کامیڈین اداکار طارق ٹیڈی کی برسی 19نومبرکو منائی جائے گی

پاکستان کے فلم اور تھیٹر کے معروف کامیڈین اداکار طارق ٹیڈی کی برسی 19نومبرکو منائی جائے گی۔معروف اداکارطارق ٹیڈی فیصل آباد میں 1976 میں پیدا ہوئے اور انہوں نے کم عمری میں ہی اپنے آبائی شہر سےسٹیج اداکاری کا آغاز کیا۔فیصل آباد میں اپنے جوہر…

فیض احمد فیض کی برسی 20نومبر کو منائی جائے گی

:خوبصورت لب ولہجے کے ترقی پسند شاعر فیض احمد فیض کی برسی20نومبر (بدھ )کو منائی جائے گی۔فیض احمد فیض13 فروری 1911 کوسیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔انہوں نے اردو کو بین الاقوامی سطح پر روشناس کرایا ، فیض احمد فیض کی نمایاں تصا نیف میں نقش فریادی،…

پاکستان کاتیسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں آسٹریلیا کو جیت کیلئے 118 رنز کا ہدف

:پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں آسٹریلیا کے خلاف 117 رنز بناکر میزبان آسٹریلیا کو میچ میں کامیابی کے لئے 118 رنز کا ہدف دیا۔پیر کو ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں پاکستان کے کپتان…

آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں باآسانی 7 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی…

:مارکس سٹوئنس کی ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کو با آسانی تیسرے اور آخری بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں نہ صرف 7 وکٹوں سے شکست دے دی بلکہ تین میچوں کی سیریز بھی کلین سویپ کرلی۔ کینگروز بائولرز کی عمدہ بائولنگ…

قائداعظم یونیورسٹی کے شعبہ ڈیفنس اینڈ سٹریٹجک سٹڈیز کے طلباء کے وفد کا قومی خبر رساں ادارے ایسوسی…

:قائداعظم یونیورسٹی کے شعبہ ڈیفنس اینڈ سٹریٹجک سٹڈیز کے طلباء کے ایک وفد نے پیر کو قومی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان(اے پی پی ) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ۔ وفد کوادارے کے آپریشنل امور کے بارے میں بریفنگ دی گئی ۔ طلباء کے دورے…

پی ٹی آئی کے انتشار سے ہر کوئی واقف ہے، پی ٹی آئی قیادت کی چوریاں منظرعام پر آ رہی ہیں، سائرہ افضل…

:سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے انتشار سے ہر کوئی واقف ہے، پی ٹی آئی قیادت کی چوریاں منظرعام پر آ رہی ہیں، حکومت ملکی سالمیت، خوشحالی اور امن کو برقرار رکھنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو مالی و تکنیکی معاونت کی فراہمی خوش آئند ہے،وزیر خزانہ و…

:وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹر محمد اور نگزیب نیا یشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو مالی و تکنیکی معاونت کی فراہمی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔انہوں نے یہ بات پیر کو یہاں ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد سے ملاقات میں کہی۔ وفد کی قیادت…