Daily Archives

September 13, 2022

پاکستانی پولو ٹیم نے ورلڈ چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

 اسلام آباد: پاکستان کی  پولو ٹیم نے ورلڈ پولو چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔  عالمی پولو مقابلوں کے لیے پاکستانی ٹیم نے زون ای سے کوالیفائی کیا۔ پاکستانی ٹیم مختصر عرصے میں 2 بار بھارت کو پچھاڑ چکی ہے۔ انڈیانا پولو کلب میں ہونے والے…

فٹنس حاصل کرنے کے بہت قریب ہوں، شاہین شاہ آفریدی

 لاہور: شاہین شاہ آفریدی میدان میں واپسی کیلیے پر امید ہیں، فاسٹ بولر ری ہیب کے سلسلے میں انگلینڈ میں موجود ہیں۔ ایڈوائزری پینل کے ڈاکٹرز  امتیاز احمد اور ظفر اقبال کی نگرانی میں ان کی فٹنس بحال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا  پر…

کینیڈا میں فائرنگ سے پاکستانی سمیت پولیس اہلکار ہلاک؛ 3 زخمی

ہملٹن: کینیڈا کے شہروں مِسّی ساگا، ملٹن اور ہملٹن میں ایک ہی ملزم پاکستانی نژاد محمد شکیل اشرف اور ایک پولیس افسر کو قتل جب کہ 3 افراد کو زخمی کرنے کے بعد خود بھی مقابلے میں مارا گیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے شہر ملٹن میں…

وزیراعظم نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس کے دوران دس ادویات کی ریٹیل قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔  وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سرکاری کوٹہ میں حجاج کی بکنگ کی انکوائری پیش کی…

پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 3 ہزار روپے من مقرر

 لاہور: پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 3 ہزار روپے فی من مقرر کردی گئی۔ وزیراعلی پنجاب  چوہدری پرویز الٰہی نے گندم کی امدادی قیمت 3 ہزار روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ دیگر صوبوں کے مقابلے میں پنجاب میں گندم…

سول اسپتال کوئٹہ میں نرسز اور ڈاکٹرز کا بائیکاٹ؛ متعدد نومولود جاں بحق

 کوئٹہ: سول اسپتال کوئٹہ میں نرسز اور ڈاکٹرز کے بائیکاٹ کے باعث آئی سی یو وارڈ میں متعدد بچے جان کی بازی ہار گئے۔  اسپتال میں طبی عملے کی غفلت کے باعث متعدد بچوں کے لقمہ اجل بننے کا واقعہ سول اسپتال کوئٹہ میں پیش آیا جہاں ڈاکٹر اور نرسز…

کے پی حکومت نے سیلاب زدگان کے لیے معاوضوں کا اعلان کردیا

 پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے سیلاب زدگان کے لیے معاوضوں کا اعلامیہ جاری کردیا، زخمی کو دو لاکھ اور جاں بحق فرد کے ورثاء کو 8 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ کے پی حکومت کے اعلامیے کے مطابق مکمل تباہ ہونے والے گھروں کو چار لاکھ اور جزوی نقصان…

بدین میں سیلابی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، آبادی کو انخلا کا الرٹ جاری

 کراچی: بدین میں سیلابی پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث آبادی کے زیر آب آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ انتظامیہ نے انخلا کا ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے مساجد اور گاڑیوں کے ذریعے علاقے خالی کروانے کے لیے اعلانات شروع کردیے۔  بدین میں سیلابی…