مدت بھی پوری کریں گے اور آئندہ الیکشن بھی جیتیں گے، عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی سازشیں ناکام ثابت ہوئیں اور تحریک انصاف کی حکومت نہ صرف مدت پوری کرے گی بلکہ آئندہ الیکشن بھی جیتے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں سارے مفاد…

وزیراعظم کا برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو بدستور ریڈ لسٹ میں رکھنے پر اظہار تشویش

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو بدستور ریڈ لسٹ میں رکھنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے سے عوام کو مسائل درپیش ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے برطانوی وزیرخارجہ ڈومینیک روب نے بھی ملاقات کی جس میں…

سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار عطاء اللہ مینگل کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

خضدار: ممتاز سیاسی و قبائلی رہنما عطا اللہ مینگل کی تدفین انکے آبائی علاقے وڈھ میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں صوبے کی سیاسی و قبائلی شخصیات نے شرکت کی۔ بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ سرادار عطااللہ مینگل کی نماز جنازہ خضدار کے علاقے وڈھ…

چاغی ، خواتین اور بچوں سمیت 23 مغوی بازیاب، 6 اغواء کارگرفتار

چاغی( نامہ نگار) بلوچستان کے علاقے نوکنڈی کے قریب فائرنگ کی تبادلے کے بعد ایف سی نے چھ مسلح اغوکار گرفتار کرکے ان سے تفتیش شروع کردی اطلاعات کے مطابق اغواکاروں کی قبضے سے خواتین و بچوں سمیت 23 افغان مغوی برآمد ہوے ہیں جنہیں بازیاب کردیاگیا…

گور نر بلو چستان سے قطر چیئرٹی بلوچستان کے وفد کی ملا قات

کوئٹہ: گور نر بلو چستان سید ظہور آغا سے قطر چیئرٹی بلوچستان کے رحیم ساسولی،فرہاد علی اور لطیف مری نے ملا قات کی۔ جمعہ کو گور نر بلو چستان سید ظہور آغا سے قطر چیئرٹی بلوچستان کے رحیم ساسولی،فرہاد علی اور لطیف مری نے ملا قات کے دوران قطر چیئر…

ٹک ٹاکر دست درازی کیس: زیر حراست 98 افراد کو رہا کرنے کا حکم

لاہور کی ضلعی عدالت نے گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر سے دست درازی کے کیس میں حراست میں لیے گئے 98 افراد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ حسن سرفراز چیمہ نے کیس پر سماعت کی جس میں عدالت کے روبرو 98 زیر حراست افراد کو جیل سے لا کر…

ڈی آئی جی مقصود میمن انٹرنیشنل پولیس آرگنائزیشن پاکستان کے صدر مقرر

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن مقصود احمد میمن کو انٹرنیشنل پولیس آرگنائزیشن پاکستان سیکشن کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل پولیس آرگنائزیشن پاکستان سیکشن کے صدر کی تقرری کا فیصلہ اٹلی کے شہر میلان…

صوابی میں مسجد کے اندر فائرنگ سے مشہور پشتو گلوکار جاں بحق

پشاور: مسجد کے اندر مخالفین کی فائرنگ سے پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوابی میں مخالفین نے فائرنگ کرکے مشہور پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ کو قتل کردیا، مقتول کے بھائی کے مطابق نماز جمعہ پڑھنے مسجد میں…

ہائیکورٹ کاکمشنر کراچی کو1 ماہ میں دودھ کی نئی قیمت مقرر کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں دودھ کی نئی قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں دودھ کی نئی قیمت مقرر کرنے کا حکم دےدیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں جسٹس یوسف…

سولر اور ایل پی جی پراجیکٹس کے حوالے سے جائزہ اجلاس

کوئٹہ۔وزیراعلی بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری اسفندیار خان کی زیر صدارت محکمہ توانائی کے رواں مالی سال کی پی ایس ڈی پی میں شامل نئے اور جاری منصوبوں پر پیش رفت اور بلوچستان انرجی کمپنی لمیٹڈ کی کارکردگی سمیت سولر اور ایل پی جی پراجیکٹس کے…