4 سالہ بچے کے اغواء کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور: سمن آباد میں 4 سالہ بچے کے اغواء کی کوشش کرنے والا ملزم صدیق چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے سمن آباد میں موٹرسائیکل سوار ملزم نے گھر کے باہر کھیلتے ہوئے 4 سالہ بچے محمد علی کو اغواء کرنے کی…