Browsing Category
کھیل
کھیل
محمد عرفان ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ میں شمولیت کے خواہاں
قومی ٹیم میں واپسی کے سخت محنت کررہا ہوں، فٹنس مسائل پر بھی کافی حد تک قابو پالیا، باسکٹ بال ٹریننگ بھی کررہا ہوں: فاسٹ باولر
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے دراز قامد فاسٹ بولر محمد عرفان نے آسٹریلیا میں رواں سال کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈکپ سے…
شاہد آفریدی نے سحری پر خصوصی پیغام جاری کردیا
ہر کوئی سچائی چاہتا ہے لیکن کوئی بھی ایماندار نہیں بننا چاہتا‘: ٹویٹر پیغام
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم شاہد آفریدی نے سحری پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا ہے…
کرس سلور ووڈ سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
لندن:انگلینڈ کے سابق ہیڈ کوچ کرس سلور ووڈ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کیے گئے ہیں۔سری لنکا کرکٹ بورڈ کے مطابق کرس سلور ووڈ بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے اپنی ذمے داریاں نبھائیں گے۔بورڈ کے مطابق سری لنکا کرکٹ ٹیم کے لیے کرس سلور ووڈ…
رمضان ٹین پن بائولنگ لیگ راولپنڈی میں شروع ہوگئی
لیگ کے میچز 9 اپریل سے شروع ہو چکے ہیں اور مزید میچز 16 اور 23 اپریل کو بھی کھیلے جائیں گے
اسلام آباد: پاکستان ٹین پن باولنگ فیڈریشن کے زیر رمضان ٹین پن بائولنگ لیگ گزشتہ شب لیزر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہوگئی ہے۔لیگ کا…
چیئرمین PCB رمیز راجا عہدے سے الگ ہونے کا ذہن بنا چکے
دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس کے بعد رمیز راجا اپنے مستقبل کا اعلان کر سکتے ہیں
اسلام آباد:ملک میں تبدیلی آنے کے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دینے لگی، عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے…
حسن علی پر برا وقت چل رہا ہے، بابر اعظم
ّّلاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ حسن علی پر برا وقت چل رہا ہے ہم اسے بیک کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے، حسن نے ہمیں بہت میچز جتوائے ہیں۔لاہور میں آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے کہاکہ کرکٹ آسٹریلیا اور…
بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد
دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد کیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ پلیئر آف دی منتھ کی فہرست میں ویسٹ انڈیز کے…
محمد رضوان کو نگران وزیراعظم بنانے کا مطالبہ
لاہور:پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان گزشتہ روز کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ایک تماشائی نے محمد رضوان کو ملک کا نگران وزیر اعظم بنانے کا مطالبہ کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر خاتون صارف کی جانب سے پلے کارڈ کی تصویر شیئر کی گئی…
پاکستان کپ: بلوچستان نے پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا
پاکستان کپ کے فائنل میں بلوچستان نے دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان نے ٹاس جیت کر خیبر پختونخوا (کے پی کے) کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔کے پی کے کی جانب سے کامران غلام (70) کے علاوہ…
پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف 10 سال میں صرف 2 ون ڈے فتوحات
پاکستان ٹیم نے ایک میچ 31 اگست 2012ء کو ابوظبی، دوسرا میچ 15 جنوری 2017ء کو میلبورن میں جیتا تھا
لاہور: پاکستان کا ٹیسٹ کرکٹ کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے فارمیٹ میں بھی ریکارڈ بہتر نہیں ہے، قومی ٹیم تقریباً 10 سالوں میں صرف 2 ہی…