Browsing Category

کھیل

کھیل

پاکستانی باکسر آصف ہزارہ نے ایشین ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا

دبئی:پاکستان کے باکسر آصف ہزارہ نے ایشین ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا ہے۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے آصف ہزارہ 52 کلو گرام کیٹیگری کے سپر فلائی فائٹ میں ایک اور جیت اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ باکسر آصف ہزارہ نے ورلڈ باکسنگ کونسل کے زیر…

لاہور ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کی دوسرے روز بیٹنگ جاری

 لاہور: سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز کے کھیل کا دوبارہ آغاز کر دیا۔ دوسرا روز مہمان ٹیم نے پہلے روز کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 232 رنز بنائے تھے، آسٹریلوی بلے باز…

آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں شاہین شاہ نے تین گیندوں پر دو وکٹیں اپنے نام کرلیں

لاہور:پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے لاہور ٹیسٹ کے پہلے روز مہمان کھلاڑیوں کو زبردست گڈ مارننگ کیا۔آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں شاہین شاہ نے تین گیندوں پر دو وکٹیں اپنے نام…

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ ، ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو 4 رنز سے ہرا دیا

مانٹ مونگانوئی:یسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے 17 ویں میچ میں بنگلہ دیشی خواتین ٹیم کو 4 رنز سے ہرا دیا ، یہ جنوبی افریقن ٹیم کی میگا ایونٹ میں تیسری فتح ہے۔ بنگلہ دیشی ٹیم 141رنز کا مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔…

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 21 مارچ سے لاہور میں شروع ہوگا

لاہور:پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 21 سے 25 مارچ تک قذافی سٹیڈیم ، لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز بغیر کسی نتیجہ کے برابر ہے ، سیریز کے…

کور میں ہیلمٹ پہن کر فیلڈنگ، عثمان خواجہ تنقید کی زد میں آگئے

کراچی:کور میں ہیلمٹ پہن کر فیلڈنگ کرنے والے عثمان خواجہ تنقید کی زد میں آگئے۔انھوں نے وہاں پر تعیناتی کے دوران محمد رضوان کا آسان کیچ ڈراپ کردیا تھا۔ کراچی ٹیسٹ کے پانچویں روز آسٹریلیا کی جانب سے متعدد کیچز ڈراپ کیے گئے، عثمان خواجہ وکٹ…

ویمنز ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

ویلنگٹن:آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کر لی۔ منگل کو ویلنگٹن میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے 14 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…

ناقص وکٹ پر وسیم اکرم کا چیئرمین پی سی بی اور کپتان بابراعظم پر اظہار برہمی

وکٹ بنانے کیلئے ہدایت دینا کپتان کا کام ہے، ہمارے دور میں چیئرمین وکٹ کے معاملے میں نہیں بولتے تھے، سلو وکٹ ہمارے دور میں بھی بنتی تھیں لیکن اس پر گیند ٹرن بھی کرتی تھی،لیجنڈری کرکٹر کراچی: لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ…

بابراعظم نے مچل سٹارک سمیت فاسٹ بولرز کو پیچھے چھوڑ دیا

تینوں آسٹریلوی بولرز تاحال سیریز میں کوئی وکٹ حاصل نہیں کرسکے تاہم بابراعظم نے ایلکس کیری کی وکٹ حاصل کرلی کراچی: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بیٹنگ کے بعد بولنگ کے شعبے میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ بابر اعظم نے مایہ ناز…

شاہین آفریدی کی درخواست پر لاہور قلندرز کا زمان خان کیلئے گھر بنانے کا اعلان

آپ سب کو اس پر فخر ہونا چاہیے کیونکہ زمان خان ملکی و غیر ملکی بڑے کھلاڑیوں کے درمیان تھا لیکن اسکے باوجود اس نے اپنی الگ پہچان بنائی اور محنت سے پوری ٹیم کا ساتھ دیا: عاطف رانا لاہور: لاہور قلندرز کی انتظامیہ کی جانب سے ٹیم کے فاسٹ بولر…