Browsing Category

کھیل

کھیل

ویمنز ورلڈ کپ، سدرہ امین ورلڈ کپ میں سنچری بنانیوالی پہلی پاکستانی بن گئیں

لاہور:آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی بیٹر سدرہ امین نے بنگلا دیش کے خلاف سنچری داغ دی وہ ورلڈ کپ میں سنچری بنانے والی پاکستان کی پہلی خاتون کھلاڑی ہیں۔لاہور سے تعلق رکھنے والی سدرہ امین نے 136گیندوں پر سنچری مکمل کی جس میں 8چوکے…

پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلوں کی رونقیں بحال ہونا شروع ہو گئیں

پاکستان آئندہ برس کھیلی جانے والی سائوتھ ایشین گیمز کی میزبانی کررہا ہے جس کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اسلام آباد: پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلوں کی رونقیں کئی سالوں بعد بحال ہونا شروع ہو گئیں ہیں۔گذشتہ روز…

سخت سیکیورٹی سے تماشائیوں کو مشکلات کا سامنا

شائقین کی تعداد کم رہی،پوسٹرز کی بھرمار، نعرے بازی بھی ہوئی کراچی: کراچی ٹیسٹ میں سخت سیکیورٹی کی وجہ سے تماشائیوں کو مشکلات کا سامنا رہا جب کہ مرکزی راستے سے آنے والوں کو 4مقامات پر تلاشی کے مراحل سے گزرنا پڑا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے…

شعیب ملک مزید 3 سال کرکٹ کھیلنے کیلیے تیار

کپتان نے جب کہا آپ کی ضرورت نہیں تو کرکٹ چھوڑ دوں گا، آل راؤنڈر کراچی:خصوصی انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ آسٹریلیا میں رواں سال شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے میں نے کوئی ذہن نہیں بنایا مگر اللہ کا شکر ہے کہ آرام سے مزید 2 یا…

قومی مینز اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ 28 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

 چیمپیئن شپ میں شرکت کے لئے ملک بھر سے 16 ٹیموں کو دعوت نامے جاری کردیئے گئے ہیں اسلام آباد: پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی مینز اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ 28 مارچ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع گی۔ گذشتہ روز…

کراچی ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری، عثمان خواجہ کی نصف سنچری

 کراچی: کراچی میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے جبکہ کھانے کے وقفے سے قبل مہمان ٹیم کے دو کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں۔ پہلا روز اوپنر ڈیوڈ وارنر 36رنز کی اننگز کھیل کر فہیم اشرف کی گیند پر آؤٹ…

جادو کی چھڑی نہیں جسے گھما کر اپنی مرضی کی پچ تیار کرلیں، رمیز راجا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ جسے گھما کر اپنی مرضی کی وکٹ تیار کرلیں۔ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے بیان میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کہا کہ پنڈی ٹیسٹ نتیجہ خیز نہ…

’مردہ‘ پچ آئی سی سی کے ریڈار میں آئے گی؟

 کراچی:  پنڈی کی ’مردہ’ پچ آئی سی سی کے ریڈار میں آسکتی ہے جب کہ 3 ڈیمیریٹ پوائنٹس کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ رنز کے دریا بہا کر ڈرا ہوگیا، 5 روز کے دوران مجموعی…

ٹیم محفوظ ہاتھوں میں ہے ،پشاور دھماکے کے بعد آسٹریلوی کوچ کا بیان

راولپنڈی:پشاور دھماکے کے بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ انڈریو مکڈونلڈ کا بیان سامنے آگیاجس میں ان کا کہناہے کہ ٹیم محفوظ ہاتھوں میں ہے ۔ ہفتہ کوبرطانوی خبررساں ایجنسی کے مطابق انڈریو مکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ' ٹیم محفوظ ہاتھوں میں ہے، تاہم اگر…

آئی سی سی ورلڈ کپ کے آئندہ ایڈیشن میں آگے بڑھنے کے لیے 10 پوائنٹس ان کے لیے اہم ہوں گے،افغان…

ڈھاکہ:افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے کہا کہ وہ تین میچوں کی ون ڈے سیریز کو جیت کے ساتھ ختم کرنے پر خوش ہیں کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ کے آئندہ ایڈیشن میں آگے بڑھنے کے لیے یہ 10 پوائنٹس ان کے لیے اہم ہوں…