Browsing Category

کھیل

کھیل

آسٹریلوی ٹیم کا دورہ پاکستان، بھارتیوں کی مہمان کھلاڑی کے خاندان کو دھمکیاں

دھمکیوں کے پیچھے بھارتی گجرات میں مقیم مرائدل تیواڑی ملوث نکلا، مرائدل تیواڑی آئی ایم سی لمٹیڈ میں انوائرمینٹل، ہیلتھ اور سیفٹی آفیسر ہے، سکیورٹی ذرائع لاہور:بھارت پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی روکنے کیلئے سازشوں سیباز نہ آیا،…

محمد حفیظ نے پی ایس ایل 7 فائنل میں انوکھا ریکارڈ قائم کر دیا

دائیں ہاتھ کے بلے باز فائنل میں نصف سنچری بنانے اور 2 وکٹیں حاصل کرنے والے معمر ترین کھلاڑی بن گئے لاہور: سابق کپتان محمد حفیظ کا شمار پاکستان کے اب تک کے بہترین آل رانڈرز میں ہوتا ہے۔ اگرچہ تجربہ کار کرکٹر نے حال ہی میں بین الاقوامی کرکٹ…

مقصد واضح ہو تو کوئی طاقت خواب پورا ہونے سے نہیں روک سکتی، حارث رؤف

لاہور قلندرز کے فینز کی جانب سے ملنے والا پیار اور سپورٹ بہت ہی شاندار تھا جو کبھی نہیں بھولے گا، فاسٹ بولر لاہور: پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے فاسٹ بائولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ جب آپ کا مقصد واضح ہو تو کوئی بھی طاقت خواب پورا…

پاکستان نے ورلڈ روئنگ ورچوئل انڈور چمپئن شپ 2022 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

اسلام آباد(جی این ایم)پاکستان نے ورلڈ روئنگ ورچوئل انڈور چمپئن شپ 2022 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ یہ مقابلے جمعہ کو نیشنل روئنگ سنٹر، پنجاب یونیورسٹی، لاہور میں منعقد ہوئے۔ پاکستان کی روئنگ ٹیم نے لائٹ ویٹ مینز میں کانسی کا تمغہ جیتا اور…

پاکستان آسٹریلیا سیریز ، پہلے ہی دن 14 ہزار سے زائد ٹکٹس فروخت ہوگئے

راولپنڈی کے بعد آج سے کراچی اور لاہور کے ٹیسٹ میچز کے ٹکٹس کی بھی آن لائن بکنگ کروائی جاسکے گی لاہو: پاکستان اور آسٹریلیا کی تاریخی ٹیسٹ سیریز کے پہلے ہی روز ریکارڈ 14 ہزار سے زیادہ ٹکٹس آن لائن فروخت ہوگئے، راولپنڈی کے بعد آج سے کراچی اور…

آسٹریلوی ٹیم دورہ پاکستان کے لیے روانہ

آسٹریلیا کی ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے آ رہی ہے، (آج) اسلام آباد پہنچے گی اسلام آباد: آسٹریلیا کی ٹیم دورہ پاکستان کے لیے روانہ ہوگئی ، کل اسلام آباد پہنچے گی ۔ تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز راولپنڈی…

شاہد آفریدی کی شاہین آفریدی کی کپتانی کی تعریف

آج میں نے پی ایس ایل کی تاریخ کے بہترین میچوں میں سے ایک کا مشاہدہ کیا، لاہور قلندرز کو ایک اچھی جیت پر مبارکباد، آل رائونڈر کا ٹویٹ لاہور(جی این ایم) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جمعہ کو لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی…

آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا

آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا، 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی 29مارچ سے 5 اپریل تک راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ ڈیوڈ وارنر اور تجربہ کا پیسرز کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی، قیادت ایرون فنچ کریں گے، دیگر…

دورہ پاکستان؛ بھارتی اسپن بولنگ کوچ آسٹریلوی ٹیم کے ہمراہ نہیں ہونگے

لاہور: دورہ پاکستان میں بھارتی اسپن بولنگ کوچ آسٹریلوی ٹیم کے ہمراہ نہیں ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینگروز کو اس تاریخی ٹور میں اسپیشلسٹ کوچ سری دھرن سری رام کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے ڈینیئل…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی بیٹنگ

 لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی بیٹنگ جاری ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 7ویں ایڈیشن کے 28ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے…