Browsing Category
کھیل
کھیل
16 سالہ یوسوفا چیمپئنز لیگ میچ کھیلنے والے کم عمر ترین فٹبالر
سینٹ پیٹرز برگ: 16 سالہ یوسوفا موکوکو چیمپئنز لیگ میچ کھیلنے والے تاریخ کے کم عمر ترین فٹبالر بن گئے۔
بروشیا ڈورٹمنڈ کے 16 سالہ اسٹرائیکر یوسوفا موکوکو چیمپئنز لیگ میچ کھیلنے والے تاریخ کے کم عمر ترین فٹبالر بن گئےِ انھیں سینٹ پیٹرزبرگ…
گریم اسمتھ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی پر مسرور
لاہور: گریم اسمتھ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر مسرورہیں۔
کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے ڈائریکٹر گریم اسمتھ 2007میں پاکستان کا دورہ کرنے والی آخری جنوبی افریقی ٹیم کا حصہ تھے،پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں انھوں نے کہا…
پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز؛ پاکستان ٹیم کی تیاریاں جاری
لاہور: پاکستان اورنیوزی لینڈ کے خلاف 18 دسمبرسے شروع ہونے والی ٹی ٹونٹی سیریزکے لیے پاکستان ٹیم کی تیاریاں جاری بیں۔
دوسرے روزبھی قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ نے کوئنز ٹاؤن امیں بھرپور ٹریننگ سیشن کرکے اپنی خامیوں کو دورکرنے کی کوشش کی۔…
پنجاب میں جلد روایتی اسلامی تیراندازی فیسٹول کرانے کا اعلان کردیا گیا
لاہور: پنجاب میں جلد روایتی اسلامی تیراندازی فیسٹول کرانے کا اعلان کردیا گیا۔
فیسٹول کرانے کا فیصلہ وزیر کھیل پنجاب نے استنبول میں ترکی آرچری فیڈریشن کے ہیڈ کوارٹرکے دورہ کے بعد کیا۔ وزیر کھیل پنجاب کو ترک آرچری حکام اورممبر آف…
پی ایس ایل فرنچائزز کے اتحاد میں دراڑیں پڑنے لگیں
کراچی: پی ایس ایل فرنچائززکے اتحاد میں دراڑیں پڑنے لگیں جب کہ پی سی بی کی جانب سے پیش کردہ مجوزہ دونوں فنانشل ماڈلز میں سے کسی ایک پر اتفاق نہ ہو سکا۔
پی ایس ایل فرنچائزز ابتدا سے ہی مالی نقصانات کا رونا روتی چلی آئی ہیں،ان کا موقف ہے…
پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ بھی تیاریوں کا آغازکردیا
پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ بھی تیاریوں کا آغازکردیا۔
کوئنز ٹاؤن میں تین گھنٹے تک پہلا ٹریننگ سیشن ہوا۔ ٹریننگ سیشن سے قبل ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کھلاڑیوں کو لیکچر دیا۔ٹریننگ سیشن میں فزیکل ڈرلز اور فیلڈنگ کو بھی فوکس کیا گیا۔
کھلاڑیوں کی…
قومی ٹیم کو کیویز کیخلاف ٹیسٹ میں مشکل ہو سکتی ہے ،وسیم اکرم
کراچی ( اسپورٹس ڈیسک) مگر ٹیسٹ سیریز میں اسے مشکل ہو سکتی ہے کیونکہ اپنے ملک میں بہترین ریکارڈ رکھنے والی میزبان سائیڈ بہت اچھی فارم میں ہے ۔وسیم اکرم نے پاکستانی بالرز کو لائن اور لینتھ پر بالنگ کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ بالرز کو اپنا آپ…
انٹرنیشنل اسکواش ایونٹ کے مینز سنگل مقابلوں کا آغاز
اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک ) جس میں نور زمان،ناصر اقبال اور وقاص محبوب نے حریفوں کو مات دی جبکہ دانش اطلس،طیب اسلم،فرحان محبوب،عماد فرید، فرحان زمان اور عاصم خان واک اوورز کی بدولت دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے ۔
فٹبال پریمیئر لیگ، ساؤتھمپٹن نے برائٹن کو دو ایک سے شکست دے دی
فٹبال پریمیئر لیگ میں ویڈیو ریفرل کے متنازعہ فیصلے پر پنلٹی ملنے سے ساؤتھمپٹن نے برائٹن کو دو ایک کی شکست دے دی، پوائنٹ ٹیبل پر ترقی کرتے ہوئے فاتح ٹیم نے ٹاپ فائیو میں جگہ بنا لی۔
انگلش میدان میں فٹبال میلہ، پریمئر لیگ کی ٹیمیں برائٹن…
قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی کے ولیمے میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق
فیصل آباد میں پاکستان کبڈی ٹیم کے کھلاڑی ملک بنیامین کی دعوت ولیمہ میں شرکت کرنے والا مہمان فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔
یہ واقعہ فیصل آباد کے نواحی گاؤں چک نمبر 102 رب بڈھے چک میں پیش آیا جہاں ملک بنیامین کے ولیمے…