قومی ٹیم کو کیویز کیخلاف ٹیسٹ میں مشکل ہو سکتی ہے ،وسیم اکرم

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک) مگر ٹیسٹ سیریز میں اسے مشکل ہو سکتی ہے کیونکہ اپنے ملک میں بہترین ریکارڈ رکھنے والی میزبان سائیڈ بہت اچھی فارم میں ہے ۔وسیم اکرم نے پاکستانی بالرز کو لائن اور لینتھ پر بالنگ کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ بالرز کو اپنا آپ منوانے میں وقت لگتا ہے اور کوئی بھی راتوں رات ناموری حاصل نہیں کرسکتا۔سابق کپتان نے گرین شرٹس کیلئے ماہر نفسیات اور آئی سی سی سے تمام ممالک کیلئے یکساں ایس او پیز کے نفاذ کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.