Browsing Category
کھیل
کھیل
پروٹیز کو ہوم سیریز بچانے کے لالے پڑگئے
پارل: جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل اتوار کو کھیلا جائے گا جب کہ پروٹیزکو ہوم سیریزبچانے کے لالے پڑگئے۔
پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کی بولنگ میں زیادہ دم دکھائی نہیں دیا،3 اہم بیٹسمینوں نے مجموعی طور پر 26 رنز…
خاتون کا بابراعظم پر جنسی زیادتی کا الزام
لاہور: حامیزہ مختار نامی لڑکی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم پر جنسی زیادتی، تشدد اور مال بٹورنے کے سنگین الزامات لگائے ہیں۔
ہفتے کو لاہور میں پریس کانفرنس میں حامیزہ مختار نامی لڑکی نے دعویٰ کیا کہ وہ بابراعظم کے پڑوس میں رہتی…
نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے
پشاور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے.
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے، مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے اور کئی بار انہیں پشاور اپستال بھی لے جایا گیا تھا۔ خوشدل شاہ اس…
فٹبال کی دنیا میں راج کرنے والے لیجنڈ کھلاڑی میراڈونا چل بسے
بیونس آئرس: فٹبال کی دنیا میں راج کرنے والے ارجنٹائن کے سابق انٹرنیشنل پروفیشنل فٹبالر ڈیگو میرا ڈونا انتقال کر گئے۔
لیجنڈری کھلاڑی کی عمر 60 برس تھی اور ان دنوں وہ ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے منیجر کی ذمہ داری ادا کررہے تھے۔ میرا…
بابر اعظم، اسٹیون اسمتھ کے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر
کراچی: آسٹریلوی بیٹسمین اسٹیون اسمتھ نے بابر اعظم کو اپنا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیا۔
انسٹاگرام پر سوال و جواب کے دوران جب ان سے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کے بارے میں پوچھا گیا تو اسمتھ نے کہا کہ میں بابر اعظم کو بیٹنگ کرتا…
کرکٹ میں منشیات کے استعمال سے ہمیشہ انکار کیا:شعیب اختر
اسلام آباد : سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ کرکٹ کے کھیل میں کارکردگی بڑھانے کے لئے انہوں نے ہمیشہ منشیات کے استعمال سے انکار کیا ہے ۔ شعیب اختر نے کہا جب میں نے کرکٹ شروع کی تو مجھے بتایا گیا کہ آپ تیز باؤلنگ نہیں کرسکتے اور 100…
آئی سی سی میں پھر امیر اور غریب بورڈز مدمقابل
دبئی: آئی سی سی میں پھر امیر اور غریب بورڈز مدمقابل ہیں، چیئرمین الیکشن میں گریگ برکلے ’بگ تھری‘ کے نمائندے کی حیثیت سے سامنے آئے، عمران خواجہ چھوٹے بورڈز کے مفادات کی رکھوالی کریں گے، دوتہائی اکثریت کی شرط بڑے بورڈز کیلیے مشکل پیدا…
سری لنکا میں فرسٹ کلاس کرکٹ کاروبار بن گئی
کولمبو: سری لنکا میں فرسٹ کلاس کرکٹ کاروبار بن گئی، جعلی پروفائل اسکینڈل میں نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں، میدان میں اترے بغیر ہی لوگوں کو کرکٹر کا اسٹیٹس ملنے لگا، منیجرز کا کاروبار بھی خوب چمک اٹھا۔
تفصیلات کے مطابق کچھ عرصے آسٹریلوی…
16سالہ یوسوفا بنڈسلیگا تاریخ میں ڈیبیو کرنے والے کم عمر ترین فٹبالر
برلن: 16سالہ یوسوفا موکوکو جرمن فٹبال لیگ بنڈسلیگا کی تاریخ میں ڈیبیو کرنے والے کم عمر ترین فٹبالر بن گئے۔
16 ویں سالگرہ کے اگلے ہی روز انھوں نے بروشیا ڈورٹمنڈ کی جانب سے ہیرتھا کے خلاف میچ کے آخری 5 منٹ فیلڈ میں گزارے، اس مقابلے…
چار روزہ کرکٹ فارم واپس لانے میں بہترین ثابت ہوتی ہے، شرجیل خان
کراچی: قومی ٹیم کے جارح مزاج بلے باز شرجیل خان کا کہنا ہے کہ چار روزہ کرکٹ کھلاڑی کی فارم واپس لانے میں بہترین ثابت ہوتی ہے کیوں کہ ، اس طرز کی کرکٹ میں تحمل کا مظاہرہ کرنا ہوتا ہے۔
قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون کرکٹ ٹورنامنٹ میں سدرن…