Browsing Category
کھیل
کھیل
نئی ذمہ داریوں کا دباؤ نہیں، ہر اننگ چیلنج سمجھ کر کھیلتا ہوں، بابر اعظم
لاہور: کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ نئی ذمہ داریوں کا پریشر نہیں اور ہر اننگز چیلنج سمجھ کر کھیلتا ہوں۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کا ٹور بہت اہم ہے، نیوزی…
دھونی کی اہلیہ کی سالگرہ میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا بھی شریک
دبئی: مہندرا سنگھ دھونی کی اہلیہ ساکشی کی تقریب سالگرہ میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا بھی شریک ہوئے۔
بھارتی ٹیم کے سابق کپتان آئی پی ایل میں شرکت کے بعد دبئی میں فیملی کے ہمراہ وقت گزار رہے ہیں اور انہوں نے اپنی اہلیہ ساکشی کی 32…
انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 سال بعد پاکستان کی مہمان ، شہر قائد میں ٹی 20 میچز شیڈول
لاہور( سپورٹس رپورٹر ) انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 16 سال بعد آئندہ برس پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پی سی بی نے تصدیق کی کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے دو ٹی 20 میچز کیلئے پاکستان آنے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے ۔ دونوں ٹیموں کے مابین میچز 14 اور 15…
چاچا کرکٹ نے موت کی خبروں کی تردید کردی
پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے شوقین صوفی عبدالجلیل المعروف چاچا کرکٹ نے اپنی موت سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔
سوشل میڈیا پر خبریں زیرگردش تھیں کہ چاچا کرکٹ انتقال کر گئے ہیں، اس کے جواب میں انہوں نے ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کیا…
پی ایس ایل میں جوش و جذبے کی نئی داستان رقم
کراچی : پی ایس ایل سیزن پانچ میں مقامی اور غیر ملکی اسٹار کھلاڑیوں کے جارحانہ کھیل ، عزم و حوصلے اور جوش وجذبے نے نئی تاریخ رقم کردی۔ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان فائنل کے موقع پر شائقین اور سابق کھلاڑیوں کی دلچسپی عروج پر رہی…
ہندوؤں کی تقریب میں شرکت،شکیب نے معافی مانگ لی
لاہور ( سپورٹس ڈیسک) بنگلا دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن بھارت میں ہندو برادری کی تقریب میں شرکت کے بعد ملنے والی دھمکیوں کے نتیجے میں عوام سے معافی مانگنے پر مجبور ہو گئے ۔ کولکتہ میں ہندوؤں کی تقریب میں شکیب الحسن کی شرکت کے بعد بنگلا دیش…
انگلینڈ نے 2021 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم نے 2021 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔
پی سی بی کے مطابق انگلینڈ نے 2021 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے، انگلینڈ کی ٹیم اگلے برس اکتوبر میں 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز پاکستان میں کھیلے گی…
پی ایس ایل فائیو میں ریکارڈ ہی ریکارڈ، بابر اعظم بہترین بیٹسمین، شاہین آفریدی نمبر ون بولر قرار پائے
راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں ریکارڈ ہی ریکارڈ بنے، ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار ہوم ٹیم کراچی چیمپئن بنی، بابر اعظم ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹسمین، شاہین آفریدی نمبر ون بولر قرار پائے۔
پی ایس ایل فائیو کا ٹائٹل پہلی بار میزبان…
دبئی میں خطروں کا کھلاڑی یورپی جیٹ مین تربیت کے دوران ہلاک
دبئی: دبئی میں خطروں کا کھلاڑی یورپی جیٹ مین تربیت کے دوران ہلاک ہو گیا، وہ ایکسپو 2020 کی تیاریوں میں مصروف تھا۔
ایڈونچر کا شوقین ونسنٹ ریفٹ دبئی کے صحرا میں تربیت کر رہا تھا، دبئی کے منتظمین نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی افسوس…
قلندرز یا کراچی کنگز ، پاکستان سپر لیگ کے سپر چمپئن کا آج فیصلہ
راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ کا سپر فائنل آج ہو گا، لاہور قلندرز یا کراچی کنگز میں سے پہلی بار چیمپئن کا تاج سجے گا۔ چمچماتی ٹرافی نے کرکٹ دیوانوں بلکہ کھلاڑیوں کو بھی پرجوش کر دیا، کپتان عماد وسیم اور سہیل اختر نے بھی جیت کا عزم ظاہر کر…