کور کمانڈر کوئٹہ کی سی ایس ایس اور بی پی ایس سی کے منتخب افسران سے خصوصی نشست

کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم کی فیڈرل سروس کمیشن (سی ایس ایس) اور بلوچستان پبلک سروس کمیشن (بی پی ایس سی) کے منتخب افسران سے خصوصی نشست کور کمانڈر نے نشست کے دوران بلوچستان کے بارے میں تازہ ترین پیش رفت سے آگاہ کیا۔

افسران نے کور کمانڈر سے سوالات کئے اور تمام سوالات کے تفصیلی اور مدلل جوابات دیئے۔شرکاء نے کور کمانڈر کے ساتھ اس نشست کو انتہائی مفید قرار دیا اور تہیہ کیا کہ وہ ضروری تربیت کے تکمیل کے بعد بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں میں اپنی خدمات انجام دیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.