Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پرویز خٹک اور فواد چوہدری کا ترین گروپ سے رابطہ : انتہائی قدم نہ اٹھانے کی درخواست
اسلام آباد :وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے رات گئے اپنی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری سے رابطہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عون چوہدری سے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری…
فواد چوہدری بتائیں کس نے کس کی مدد کی؟:مونس الہیٰ
لاہور:مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے انٹرویو پر رد عمل دیتے ہو ئے جواب مانگ لیا ۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر مونس الہیٰ نے فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ براہ کرم الیکشن کمیشن سے نتائج چیک…
جعفرآباد : گنداواہ روڈ پر بارودی شرنگ کا دھماکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا
لیویزذرائع کے مطابق کوئٹہ کے گنداواہ روڈ پربارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جسے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔
دھماکے کے بعد پولیس اورلیویزفورس کی بھاری نفری جائے وقوع پرپہنچ گئی۔ ریسکیو کارکنوں نے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے…
انتخابی ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان پر 50 ہزار روپے جرمانہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں منعقد جلسے میں وزیر اعظم کی شرکت اور خطاب کو الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے عمران خان پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔
وزیراعظم عمران…
ےملک میں انارکی، انتشار پیدا کرنے والے شرمندہ ہوں گ: عثمان بزدار
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک میں انارکی اور انتشار پیدا کرنے والے شرمندہ ہوں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب سے اراکین صوبائی اسمبلی پیر مختار اور محی الدین کھوسہ ،لطاسب ستی نے ملاقاتیں کیں۔ملاقات میں سردار عثمان بزدار نے…
عمران خان کے بغیر تحریک انصاف کا تصور بھی نہیں: فیصل جاوید
اسلام آ باد:تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جا وید خان نے کہا ہے کہ عمران خان تحریک انصاف ہیں اور تحریک انصاف عمران خان ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر میں اپنے پیغام میں سینیٹر فیصل جا وید خان نے کہا کہ ’’ماہنس ماہنس کرتے وہ خود…
سندھ ہاؤس میں پولیس گردی ہوئی تو ذمہ دارعمران خان اور شیخ رشید ہونگے،اپوزیشن رہنما
سیکریٹری داخلہ،پولیس اور انتظامیہ کسی سیاسی عمل کاحصہ نہ بنیں، حکام کو وارننگ
اسلام آباد:تین سابق وزرائے اعظم سید یوسف رضا گیلانی ، راجہ پرویز اشرف اور شاہد خاقان عباسی نے سندھ ہائوس پر ایکشن کی صورت میں حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے…
عوام میرے ساتھ کھڑی ہے اس سازش کا مقابلہ کروں گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے ناراض نور عالم سمیت 25 ایم این ایز سندھ ہاؤس اسلام آباد میں موجود کے حوالے سے کہا ہے کہ عوام میرے ساتھ کھری ہے اور اس سازش کا مقابلہ کروں گا۔
انہوں نے کہا کہ میں کسی صورت میں اس خرید و…
نیب بلوچستان نے تھری اے الائنس اربوں روپے فراڈ کیس میں ایک اور مفرور ڈائریکٹر کو کراچی سے گرفتار…
نیب بلوچستان نے تھری اے الائنس اربوں روپے فراڈ کیس میں ایک اور مفرور ڈائریکٹر کو کراچی سے گرفتار کرلیا ،ملزم 7 دن کے ریمانڈپرنیب کےحوالے، ملزم لوگوں سے اربوں روپے کیس میں روپوش تھا، ڈی جی نیب بلوچستان کی کیس میں مزید پیش رفت کی ہدایات…
کوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ، تعلیمی ادارے 2 دن کیلئے بند، امتحانات ملتوی
کوئٹہ(روزنامہ ہمت) کوئٹہ میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے 2 دن کے بند کرکے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق محمکہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دو روز کے لیے تمام تعلیمی ادارے…