Daily Archives

April 22, 2025

امریکا کی ایک سو یونیورسٹیوں اور کالجز نے مشترکہ خط میں صدر ٹرمپ کی تعلیمی نظام میں “سیاسی…

:امریکا کی ایک سو سے زیادہ یونیورسٹیوں اور کالجوں نے ایک مشترکہ خط میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تعلیمی نظام میں "سیاسی مداخلت” کی مذمت کر دی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق یہ اقدام ہارورڈ یونیورسٹی کی جانب سےصدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر…

اقوام متحدہ کی قرارداد47 کو 77 سال مکمل ہونے پر واشنگٹن اور نیو یارک میں ڈیجیٹل ٹرکوں کے ذریعے کشمیر…

:امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن اور نیو یارک شہر میں اقوام متحدہ کی قرارداد کو 77 سال مکمل ہونے پر ڈیجیٹل ٹرکوں کے ذریعے جموں و کشمیر کی آزادی کے پیغامات نشر کئے گئے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں خاص طور پر قرارداد 47 پر عمل درآمد کرنے کی…

ایران مزید 19 جوہری ری ایکٹرز بنانے کا ارادہ رکھتا ہے، تہران نے واشنگٹن کے ساتھ سائنسی اور تکنیکی…

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران مزید 19 جوہری ری ایکٹر بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر دیئے گئے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران اس وقت بوشیر نیوکلیئر پاور پلانٹ میں ایک ری ایکٹر چلا…

چینی فلم “نی زھا -2″باکس آفس پر چھا گئی ، 2.18 بلین ڈالرسے زیادہ کا بزنس

:چینی اینی میٹڈ بلاک بسٹر فلم "نی زھا -2” کی نمائش کو تیسری بار توسیع دیتے ہوئے31 مئی تک بڑھا دیا گیا ،چینی فلم ٹائٹینک کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئی۔منگل کو چائنا میڈیا گروپ کے آفیشل نیوز اکاؤنٹ کے مطابق فلم نے اپنی ریلیز کے 81 ویں دن…

ہرمن پریت کور سری لنکا میں رواں ماہ شیڈول سہ ملکی ویمنزسیریز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گی

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ سری لنکا میں شیڈول خواتین کی تین ملکی سیریز کے لئے ہرمن پریت کور کو 15رکنی سکواڈ کی کپتان نامزد کیا ہے۔ سلیکٹرز کے مطابق ہرمن پریت کور ٹیم کی قیادت کریں گی جبکہ…

مارک پٹچی کی کوچنگ پارٹنرشپ سے خوش ہوں ، ایماراڈوکانو

:انگلینڈ کی نامور ٹینس سٹار ایما راڈوکانو نے کہا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی اور فٹنس کے مسائل کے حل کے لئے متعدد کوچز کے ساتھ کام کرنے کے بعد سابق کھلاڑی مارک پٹچی کے ساتھ غیر رسمی انتظامات سے خوش ہیں۔ برطانوی ٹینس سٹار نے سکائی سپورٹس سے بات…

بلوچستان ہائی کورٹ کا نظربند سیاسی کارکنوں کو فوری رہا کرنے کا حکم

جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی بینچ نے ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کو 21 اپریل 2025 کو لک پاس کے مقام پر ایم پی او آرڈیننس 1960 کے سیکشن 3 کے تحت زیر حراست درخواست گزاروں/ نظربندوں کو فوری طور…

ترقیاتی عمل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائےگی،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(خ ن )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے منگل کو سریاب میں تین ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا جو کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے تحت مکمل کیے گئے اس موقع پر پروجیکٹ ڈائریکٹر رفیق بلوچ نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کو مکمل کئے گئے منصوبوں پر…

پولیو کے خلاف جنگ، والدین بھرپور تعاون کریں، ڈپٹی کمشنرسبی

ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے پولیو مہم کی چیکنگ کے سلسلہ میں ضلع کی مختلف یونین کونسلوں کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ٹرانزٹ پوائنٹ اور فکس سائٹس پر خود کھڑے ہو کر بچوں کو اپنی نگرانی میں پولیو کے قطرے پلوائے اور مختلف مقامات پر جا کر…