Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
الیکشن کمیشن کانوٹس،وزیراعظم اوروزراعدالت پہنچ گئے
اسلام آ باد:وزیراعظم اور وفاقی وزرا نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے نوٹسز کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ وفاقی وزیراسد عمر نے موقف اختیار کیا کہ پبلک آفس ہولڈر کو انتخابی مہم چلانے کی اجازت قانون سازی…
بزدلانہ حملے سیکیورٹی فورسز کا حوصلہ پست نہیں کر سکتے ، سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری
پاک افواج اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے جوانوں کی وطن کے لئے قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ، سب مل کر دشمنوں کے عزائم کوخاک میں ملائیں گے
ہم بحیثیت قوم ملی یکجہتی اور قومی اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے اندرونی و بیرونی دشمن عناصر کے…
پشین ، لیویز فورس کے آرڈرز جلد جاری کئے جائے، صلاح الدین
گزشتہ چھ مہنیوں سے التوا ء کے شکار آرڈرز جاری نہ ہوئے تو سخت احتجاج کریں گے،ہاشم درانی
پشین: لیویز فورس کی خالی آسامیوں پر دوڑ اور انٹرویو کلیئر کرنے والے بیروزگار نوجوان محمد ہاشم درانی ، عزیز اللہ آغا ، صلاح الدین اور اور سردار نے میڈیا…
روہڑی ریلوے سٹیشن کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکہ،4 افراد زخمی
سکھر:روہڑی ریلوے سٹیشن کے قریب گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے کے نتیجے میں 4افراد کر زخمی ہوگئے۔منگل اور بدھ کی درمیانی شب روہڑی ریلوے سٹیشن کے علاقے میں واقع ایک ایل پی جی گیس سلنڈر کی دکان میں رکھے گیس سلنڈر یکے بعد دیگردھماکے سے پھٹ گئے جس…
عمران خان کا وقت ختم ہوچکا،10 دن میں اگلی حکومت آرہی ہے، مراد علی شاہ
پرویز الہٰی کا انٹرویو آگیا ہے معاملات واضح ہوجائیں گے، 172سے زائد اراکین تحریک عدم اعتماد کی تائید کریں گے، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا وقت ختم ہوچکا،10 دن میں اگلی حکومت آرہی ہے۔172سے…
کوئٹہ: گھر میں گیس لیکج دھماکے سے میاں بیوی، بچے سمیت جھلس کر زخمی
کوئٹہ : کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکے سے میاں بیوی بچے سمیت جھلس کر زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ مشرقی بائی پاس علاقے بھوسہ منڈی غازی ٹائون میں گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکہ ہوا جس میں خاتون خانہ اس کے…
وزارت اعلیٰ دینے سے انکار کی خبروں پر ق لیگ کا ردعمل سامنے آ گیا
وزارت اعلی سے متعلق اپنے بیان کی پرویز خٹک خود وضاحت کر دیں، مونس الٰہی کا ٹویٹ
ق لیگ ہماری اتحادی ہے اور رہے گی، ق لیگ او ر پرویز الٰہی سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا ، پرویز خٹک،بیان پر مونس الٰہی کا اظہار تشکر
لاہور: مسلم لیگ ق نے تحریک…
کارکنان کے تصادم کی ذمہ دارحکومت ہوگی، شیری رحمان
وزیراعظم کے گھر جانے کا فیصلہ پارلیمان میں ہوگا، ڈی چوک پر نہیں، تحریک انصاف کی سیاست ڈی چوک سے شروع ہوئی تھی ختم بھی وہی ہوگی، رہنما پیپلز پارٹی
اسلام آباد:نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے کارکنان کے…
سبی میں بم دھماکا: 4 ایف سی اہلکار شہید، 10 شدید زخمی
سبی :بلوچستان کے علاقے سبی میں بم دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور 10 شدید زخمی ہوگئے۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق سبی کی تحصیل سانگان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دیسی ساختہ بم کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور 10 شدید…
پارلیمنٹ سیاسی قبلہ ہے اس پر حملہ ہمارا منشور نہیں: شاہ محمود قریشی
اسلام آ باد:ویر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم جمہوری طریقے سے عدم اعتماد کا مقابلہ کریں گے کیونکہ پارلیمنٹ سیاسی قبلہ ہے اس پر حملہ ہمارا منشور نہیں ہے۔اسلام آباد میںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی نے کہا…