Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

آزاد کشمیر میں رمضان سے قبل مہنگائی کا جن بے قا بو

سبزی، پھل اور دودھ سمیت اشیائے خورونوش کی خریداری محال مظفر آ باد: آزاد کشمیر میں رمضان کی آمد سے قبل گراں فروشوں نے آستینیں چڑھا لیں، اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میںبے تحا شہ اضافہ، جبکہ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کے حکام خاموش تماشائی بنے…

مقبوضہ جموں وکشمیر میںیوم پاکستان پر مبارکبادکے پیغاماتی پوسٹرچسپاں

قائداعظم، علامہ اقبال، عمران خان،جنرل باجوہ ،مسرت عالم بٹ کی تصاویر نمایاں پوسٹروں میں’’ایک قوم، ایک نعرہ، ایک منزل’’ کا پیغام درج ،بھارتی مظالم کی مذمت سری نگر:بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدھ کو منائے جانے والے یوم پاکستان سے قبل…

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 181روپے سے بھی تجاوز کرگیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 181 روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر کی قدر 82پیسے کے اضافے سے 181.39روپے کی سطح پر آگئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں صبح سے اضافے کا رجحان ہے۔ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھنے…

کراچی ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئرلائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی:کراچی میں غیر ملکی ایئرلائن کے طیارے نے فنی خرابی کے باعث جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔قطر ایئر ویز کی پرواز کیو آر 579 دہلی سے دوحہ کے لیے شیڈول تھی۔کپتان کو طیارے کے کارگو ہولڈ میں اسموگ سگنل ملا جس کی وجہ سے…

منحرف ایم این اے رمیش کمار کے گھر کے باہر احتجاج، دو ایم پی ایز کے خلاف مقدمہ درج

مقدمہ میں دھمکیوں، ہتک آمیز الفاظ ادا کرنے سمیت مختلف دفعات درج کی گئی ہیں، پولیس کراچی:پی ٹی آئی کے منحرف ایم این اے رمیش کمار کے گھر کے باہر احتجاج کرنے والے دو اراکین سندھ اسمبلی سمیت متعدد افراد پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی کے…

کسی ممبرکو ووٹ کاحق استعمال کرنے سے نہیں روکیں گے، شاہ محمود قریشی

مصر کے وزیرخارجہ آ چکے ہیں، اور بیشتر وزیر خارجہ آج آئیں گے۔ تمام وزرائے خارجہ 23 مارچ کو نیشنل ڈے پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ہم عدم اعتماد کا مقابلہ آئینی طریقیسے کریں گے اور…

سندھ ہاوس پر حملے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

واقعے پر 10 اہکاروں کی غفلت پر کارروائی کی جاری ہے، رپورٹ اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد نے سندھ ہاوس پر حملے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔آئی جی اسلام آباد نے سندھ ہاس پر پی ٹی آئی کے کارکنان کے حملے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع…

صدر مملکت کی منظوری کے بعد آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر

کیا منحرف اراکین تاحیات نااہل ہوں گے؟ منحرف اراکین کے ووٹ کی کیا وقعت ہوگی؟ منحرف اراکین کا ووٹ گنتی میں شامل ہوگا یا نہیں یہ دیکھنا ہے اسلام آباد : اٹارنی جنرل آف پاکستان نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق ریفرنس…

حکومت ارکان پارلیمنٹ سے ووٹ کا حق نہیں چھین سکتی، شیری رحمان

آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ ارکان پارلیمنٹ پارٹی لیڈر کی مرضی کے بنا ووٹ نہیں دے سکتے اسلام آباد:سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر اور چیئرپرسن سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور شیری رحمان نے کہ اہے کہ آئین میں کہیں نہیں لکھا…

سندھ ہاوس پر دھاوا بولنے والے پی ٹی آئی کارکنان ضمانت پر رہا

اسلام آباد:سندھ ہاوس پر دھاوا بولنے والے پی ٹی آئی کارکنان شخصی ضمانت پر رہا کر دیے گئے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سیکریٹریٹ انیل سعید نے سندھ ہاوس پر چڑھائی کر نے والے تحریک انصاف کے کارکنوں کو ضمانت پر رہا کیا۔ کارکنان کے خلاف…