Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان میں فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، وزیرداخلہ اور وزیراعلیٰ پنجاب کی مذمت
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت کی ہے۔
وزیرداخلہ شیخ رشید نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر پرحملے کی…
ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ کی تحقیقات کا کیس: اٹارنی جنرل کی استدعا منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کے کیس میں اٹارنی جنرل کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی…
وزیراعظم عمران خان نے اسپیشل ٹیکنالوجی زون، ٹیکنا پولس کا افتتاح کر دیا
لاہور : وزیراعظم عمران خان نے اسپیشل ٹیکنالوجی زون، ٹیکنا پولس کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ اور ہائر ایجوکیشن کے وزیر کو منصوبے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، ٹیک کمپنیاں دنیا کا مستقبل ہیں،…
ویڈیو اسکینڈل ، ملزمان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
کوئٹہ : کوئٹہ میں لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر انکی نازیبا ویڈیو بنانے کے کیس میں گرفتار ملزمان کیخلاف ہر گزرتے دن کیساتھ ایک نئی پیشرفت سامنے آ رہی ہے ملزمان پر منشیات فروشی اور لڑکیوں کو نشہ آ ور اشیاء پلا کر عصمت دری کرنے کا مقدمہ بھی…
بلوچستان میں ڈاکٹروں کی گرفتاری اور سزا درست عمل نہیں ، ثناء بلوچ
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما ء ورکن صوبائی اسمبلی ثنا ء بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان میں ڈاکٹروں کی گرفتاری اورسزا درست عمل نہیں ہے حکومت اورڈاکٹروں کو لچک کا مظاہرہ کرنا چاہیے سابقہ حکومت کی روش اپنانا اور ضد و انا کو ایک طرف رکھ کر…
ضروری ہے کہ اپنی نئی نسل کو جدید مہارتیں سکھائیں ، گورنر بلوچستان
کوئٹہ : گورنربلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہاہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ روایتی ڈگریوں کے مقابلے میں جدید تیکنیکی مہارت کی ڈگریوں کی اہمیت و افادیت مسلسل بڑھتی جا رہی ہیں لہٰذا ضروری ہے کہ ہم اپنی نئی نسل کو جدید مہارتیں سکھائیں تاکہ وہ…
تحریک انصاف کا پنجاب میں مضبوط امیدواروں کے لئے سرجوڑ کربیٹھنے کا فیصلہ
تحر یک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے میئر اور دیگر امیدواروں کے انتخاب کیلئے کمیٹی قائم کردی
گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور اور وز یر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کمیٹی کی سربراہی کرینگے ۔ ذرائع تحر یک انصاف
لاہور: تحریک انصاف کا…
کوئٹہ ینگ ڈاکٹرز نے حکومت بلوچستان کو 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے حکومت بلوچستان کو 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم دیتے ہوئے آج ریڈ زون کی طرف ریلی نکالنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ اگر ینگ ڈاکٹرز کو روکنے یا ان پر کسی قسم کی تشدد یا لاٹھی چارج کیا گیا تو ہنگامی بنیادوں پر…
سبی : ٹریفک حادثے میں 1 افراد جاں بحق،2 افراد شدید زخمی
سبی: سبی کے قریب ضلع کچھی کے علاقہ مٹھڑی نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار ٹوڈی کار نے سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ایک شخص جان بحق جبکہ 2افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق سبی کے قریب ضلع کچھی کے علاقہ مٹھڑی نیشنل ہائی وے کے مقام…
آج پھر ہم عمران خان کے جھوٹے کیسز کی پیشیاں بھگت رہے ہیں، احسن اقبال
سوا تین سال میں اس حکومت نے مخالفین پر جھوٹے مقدمات بنانے پر زور دیا، میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ( ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج پھر ہم عمران خان کے جھوٹے کیسز کی پیشیاں بھگت رہے ہیں ۔ سوا تین سال میں…