Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
نواز شریف کی وطن واپسی سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا :شیخ رشید
شریف فیملی کے 3 لوگ یہاں موجود ہیں، نوازشریف بھی آ جائیں:شیخ رشید
کرا چی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا،شریف فیملی کے 3 لوگ یہاں موجود ہیں، نوازشریف بھی آ جائیں،کہ نواز شریف…
وزیر اعظم معیشت کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کیلئے پیشرفت کر ر ہے ہیں‘ جمشید اقبال چیمہ
قرض لینے کا طعنہ دینے والے اپنے دور کے 95ارب ڈالر کے قرضے اتارنے کاحل بھی بتائیں مرکزی رہنما
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہمارے لئے تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ اور کرنٹ اکائونٹ خسارہ…
گیس کی قلت سے عوام کی پریشانی بڑھ گئی ہے : جاوید قصوری
سیکرٹری پاور ڈویژن جنوری میں گیس کے پریشر میں مزید کمی کی نوید سنارہے ہیں
رواں سال پنجاب میں 7ہزار اور 4سالوں میں 14ہزار خواتین کی بے حرمتی کی گئی
لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ سردی کی شدت میں اضافے کے…
معاشرے میں رواں سال کے دوران طلاق اور خلع کی شرح میں خوفناک حد تک اضافہ
پشاور:معاشرے میں عدم برداشت، بے روزگاری، گھریلو جھگڑوں کے باعث خیبر پختونخوا میں رواں سال کے دوران طلاق اور خلع کی شرح میں خوفناک حد تک اضافہ ہونے لگا۔رواں سال ایک لاکھ خواتین نے خلع کے لیے عدالتوں سے رجوع کیا اور 10 ہزار سے زائد خواتین کو…
کوئٹہ پودگلی چوک پر گیس لیکج کے باعث دھماکا
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے پودگلی چوک پر گیس لیکج کے باعث دھماکے سے دو افراد جھلس کر جاںبحق ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے پودگلی چوک پر واقعہ گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ کے نتیجے میں دو افراد شیر احمد اور ایک خاتون…
کوئٹہ ائیرپورٹ روڈ پر ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاںبحق ہوگیاہے
کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ائیرپورٹ روڈ پر ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاںبحق ہوگیاہے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے ائیر پورٹ روڈ آئی ٹی یونیورسٹی (بیوٹمز)کے قریب ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق…
بلوچستان کے ساتھ سوتیلی ماں جیسی رویہ کے خاتمے تک مسائل جوں کے توں رہیںگے : سرداراخترجان مینگل
سارونہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق وزیراعلیٰ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ بلوچستان کے ساتھ سوتیلی ماں جیسی رویہ کے خاتمے تک مسائل جوں کے توں رہیںگے ،ایوب خان کا آمریت ہو یا نام نہاد جمہوریت ہمیشہ لوگوں میں خوف وہراس پھیلانے کی…
خیبرپختونخوا کے نجی اسکولوں میں داخلہ یا سالانہ فیس وصول کرنا غیر قانونی قرار
پشاور:خیبرپختونخوا کے تمام نجی اسکولوں میں داخلہ فیس یا سالانہ فیس وصول کرنا غیرقانونی قراردے دیا گیا۔
پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پرائیویٹ سکول ریگولیٹری اتھارٹی نے اعلامیہ جاری کردیا۔
پرائیویٹ اسکول ریگولیٹری اتھارٹی کے…
ملک بھر میں گیس کا بحران، عوام بلبلا اٹھے
اسلام آباد:ملک بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے، جس کے باعث عوام بلبلا اٹھے۔
ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس ناپید ہوگئی ہے، سخت موسم میں عوام کہیں سرے سے گیس غائب ہونے اور کہیں پریشر میں کمی کے باعث بلبلا…
کراچی:نالے میں گیس بھر جانے سے دھماکا، 3 افراد زخمی
کراچی کے علاقے محمود آبادمیں نالے میں گیس بھرجانے دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا کراچی کے علاقے محمود آبادگیٹ کے قریب نالے میں گیس بھرجانے کے باعث ہوا ، جس کے نتیجے میں 3 افراد کے…