بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب زوردار دھماکا

0 190

پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب زوردار دھماکا ہوا ہے ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی گاڑیاں معمول کے گشت پر تھے کے پنجگور کے علاقے وشبود میں سڑک کنارے نصب ای ڈی ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے دھماکا کیا گیا ذرائع کے مطابق جس کی وجہ سے کسی قسم کا کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.