Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
لاہور : ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ فیاض الحسن چوہان، ڈاکٹر شہباز گل، سید صمصام بخاری اور فردوس عاشق اعوان بھی ترجمان پنجاب حکومت رہ چکے ہیں۔
خیال رہے اکتوبر میں فیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کے…
سندھ کےتعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
کراچی : سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا فیصلہ، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی۔ اسٹئیرنگ کمیٹی کے مطابق اسکول 3 جنوری سے دوبارہ کھولے جائیں گے۔ وزیر تعلیم کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری…
مریم نواز نے گانا بھی گایا تو وہ بھی چوری والا ، فیاض الحسن چوہان
سیالکوٹ : وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ ہمارے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہے،ایف اے ٹی ایف کو بنیادی دھچکہ لگا،مریم نواز نے گانا بھی گایا تو وہ بھی چوری والا تھا ۔
وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے ڈسٹرکٹ جیل…
عمران خان کی حکومت امپائر کی انگلی کی وجہ سے ہے ، حافظ حمد اللہ
لاہور : ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت امپائر کی انگلی کی وجہ سے ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کا بنیادی اعلامیہ 26 نکات پر مشتمل ہے۔ان 26 نکات میں سے سرفہرست نقطہ یہ ہے کہ اس ملک میں جو حکومت آئی ہے اس کو…
وزیراعظم نے صوبے میں گیس کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے: زیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے صوبے کے سرد علاقوں میں گیس کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے امید ہے کہ وزارت توانائی وزیراعظم کی اس یقین دہانی کو جلد عملی جامہ پہنائی گی…
یونیورسٹی آف تربت کے زیراہتمام اے ڈی اے/اے ڈی ایس سالانہ امتحانات 15دسمبر 2021 سے شروع ہوں گے
تربت: یونیورسٹی آف تربت کے زیراہتمام اے ڈی اے/اے ڈی ایس سالانہ امتحانات2021 اور بی اے /بی ایس سی ضمنی امتحانات 15دسمبر 2021 سے شروع ہوں گے۔کنٹرولرامتحانات یونیورسٹی آف تربت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی آف تربت کے ساتھ…
بلوچستان کے کوٹے پر وفاقی محکموں میں جعلی ڈومیسائل پر بھرتیوں کا انکشاف
بلوچستان کے کوٹے پر وفاقی محکموں میں جعلی ڈومیسائل پر بھرتیاں خلاف قانون ہے، کمیٹی بلوچستان کی عوام کے حقوق کا دفاع کرے گی،کمیٹی ارکان
کمیٹی کی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کوآئندہ اجلاس میں بلوچستان کوٹہ سے متعلق جامع تفصیلات کیساتھ آنے کی…
آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی جنرل کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے بھارت میں ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت 13 افراد کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی…
اوستہ محمد :جعفرآباد پولیس تھانہ گنداخہ کی کاروائی روپوش ملزم گرفتار
اوستہ محمد : جعفرآباد پولیس تھانہ گنداخہ کی کاروائی روپوش ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان و ڈی آئی جی نصیر آباد کیپٹن (ر)پرویز احمد چانڈیو کی خصوصی ہدایات پر ایس ایس پی جعفرآباد سردار حسن خان موسی خیل کے احکامات…
بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تباہ، جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے ہلاک ہونے والوں میں جنرل بپن راوت کی اہلیہ بھی شامل ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں بھارت کے چیف آف ڈیفنس…