Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وفاقی کابینہ کی پیٹرولیم ڈویژن کو 4 اہم آسامیاں جلد پر کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم ڈویڑن کو 4 اہم آسامیاں جلد پر کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ کابینہ نے ایم ڈی او جی ڈی سی ایل کی آسامی بھی 3 ماہ میں پر کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ ایم ڈی او جی ڈی سی ایل کی آسامی 20 اکتوبر سے خالی ہے ۔ ایم ڈی او…
وہ دن آئے گا جب ووٹرزاپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں گے: حاجی میر لشکری خان رئیسانی
کو ئٹہ:بلوچستان پیس فورم کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا کہ ووٹ کے حق ،اختیار، طاقت کیلئے جدوجہد کررہے ہیں ، وہ دن آئے گا جب ووٹرزاپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں گے۔یہ بات انہوں نے قومی ووٹرز ڈے کے موقع پرعوام کے نام اپنے…
قلات میں شور پارود میں نا معلوم مسلح افراد نے موبائل ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا
قلات: بلوچستان کے علاقے قلات میں شور پارود میں نا معلوم مسلح افراد نے موبائل ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق قلات کے علاقے شور، پارود کے مقام پر نصب یوفون کمپنی کے موبائل ٹاور کو نامعلوم مسلح افراد نے بارودی مواد سے…
گوادر کے لوگوں نے اس لیے احتجاج کا راستہ اپنایا کیوںکہ حکمران گونگے اور بہرے ہیں سراج الحق
تربت:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ چترال سے گوادر تک پی ٹی آئی کی سونامی عوام کے لیے آزمائش بن چکی۔ گوادربنیادی سہولیات سے محروم ہے، علاقے کے رہائشیوں نے ہر فورم پر اپنے حق کے لیے آواز بلند کی، مگر کہیں بھی شنوائی نہیں ہوئی۔…
جب تک زندہ ہوں سانحہ سیالکوٹ جیسا واقعہ دوبارہ ہونے نہیں دوں گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جس کسی نے بھی اسلام یا نبی ﷺ کا نام استعمال کرتے ہوئے کسی دوسرے انسان پر ظلم کیا ہم اسے نہیں چھوڑیں گے۔
سیالکوٹ کے سانحہ میں اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے سری لنکن شہری کو…
بلوچستان میں گلوبل پارٹنرشپ کے تحت 1493 کنٹریکٹ ٹیچرز کو مستقل کردیا گیا
کوئٹہ: بلوچستان میں گلوبل پارٹنرشپ کے تحت 1493 ٹیچرز کو مستقل کردیا گیا۔
کوئٹہ میں گلوبل پارٹنرشپ کے تحت بھرتی ہونے والے اساتذہ کی مستقل تقرری کی تقریب ہوئی، جس میں وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو ، صوبائی وزرا سمیت اپوزیشن اراکین نے…
شیخ رشید نے 23مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کی اپیل کردی
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن سے 23مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 23 مارچ کا دن افواجِ پاکستان کا عالمی سطح پر منایا جاتا ہے، لانگ مارچ 15 روز پہلے کرلیں یا 7 روز بعد کرلیں۔
اسلام…
کراچی کیلئے بجلی 3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
کراچی: کے الیکڑک صارفین کیلئے بری خبر آگئی، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، نیپرا نے منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا، دسمبر کے بلوں میں ادائیگی کرنی ہوگی۔
نیپرا اتھارٹی نے کے الیکٹرک کی درخواست پر…
محمد عامر کا کراچی کنگز چھوڑنے کا فیصلہ
محمد عامر کا کراچی کنگز چھوڑنے کا فیصلہ5 سال سے پرفارمنس دے رہا ہوں کس وجہ سے پلاٹینم سے ڈائمنڈ کیٹگری میں ڈالاگیا،
انتظامیہ نے فیصلے کیخلاف نظرثانی کی درخواست نہیں کی اسلئے اب ڈرافٹنگ میں جانا چاہتا ہوں: فاسٹ بائولر
لاہور: فاسٹ بالر محمد…
کھیلوں کی پالیسیوں میں تبدیلی کی ہے، مافیاز کے پرانے سسٹم کو ختم کردیا جائے گا،وزیر اعظم
کھیل نوجوانوں کے لیے اس لیے ضروری ہے، کھیل آپ کو برے وقت کا مقابلہ کرنا سکھاتے ہیں، آپ ہارتے تب ہیں جب آپ دلبرداشتہ ہوتے ہیں، یہ زندگی کا وہ سبق ہے جو کوئی اور شعبہ نہیں سکھاتا،پاکستان، بین الاقوامی سطح پر ہر کھیل میں شرکت کرے، اس کے لیے…