Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے ووٹروں کو عزت دینا بھی سیکھیں، شازیہ مری

ن لیگ کی طرف سے پیپلزپارٹی پر ووٹ خریدنے کا الزام لگانا خفت مٹانے کی کوشش ہے، رہنما پیپلز پارٹی کا بیان کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے حلقہ 133 کے ضمنی انتخاب کے حوالے…

قائداعظم یونیورسٹی میں ڈرگ مافیا سرگرم ،ہم ان کے خلاف کچھ نہیں کرسکتے ،پارلیمانی سیکرٹری

قائداعظم یونیورسٹی میں ڈرگ مافیا سرگرم ،ہم ان کے خلاف کچھ نہیں کرسکتے ،پارلیمانی سیکرٹری تعلیم کا انکشاف منشیات فروشی کاپوچھتے ہیں تو سب اچھاہے کی رپورٹ دی جاتی ہے، یونیورسٹیوں کے حالات بہت خراب ہیں،وجیہہ قمر قائمہ کمیٹی کا اے این ایف کی…

پنجگور ایک لاکھ کے قریب ابادی کو دو گھنٹے کی ٹپ ٹائم بجلی سو وولٹ سپلائی کی جارہی ہے

پنجگور:پنجگور تبلیغی مرکز فیڈر خدابادان میدان کربلا کا منظر پیش کرنے لگا شدید سردی میں بوڑھے ضعف العمر اور بچے سردی سے کھپکپا رہے ہیں لیکن واپڈا حکام ہاتھ گود میں رکھ کر تماشائی بین کا کردار ادا کررہی ہے گزشتہ ماہ نومبر سے تاحال پورے ایک…

پاکستان کی 37 فیصد آبادی غذائی قلت کا شکار صوبہ بلوچستان میں یہ شرح لگ بھگ 50 فیصد ہے

پاکستان کی 37 فیصد آبادی غذائی قلت کا شکار ، صوبہ بلوچستان میں یہ شرح لگ بھگ 50 فیصد ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی پاکستان غذائی سروے کے مطابق ملک میں ایک تہائی سے زیادہ بچے خوراک کی کمی کا شکار ہیں، 29 فی صد کے قریب وزن کی کمی جب کہ 17فی…

مہنگائی نے میرا بھی بیڑہ غرق کر دیا، فواد چودھری بھی پھٹ پڑے

اسلام آبا:وزیراطلاعات فواد چودھری نے بھی اعتراف کیاکہ مہنگائی نے ان کا بیٹرہ غرق کر دیا ہے، ا ن کا یہ بھی کہنا تھا کہ اچھی خاصی تنخواہ لے رہے تھے، اب 2، اڑھائی لاکھ پر آ گئے ہیں اور ان کا بیٹرہ غرق ہو گیا ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں میزبان…

روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانیوالوں نے عوام سے سب کچھ چھین لیا ، مراد سعید

عمر کوٹ: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے سندھ والوں سے سب کچھ چھین لیا۔ اپنے خطاب میں مراد سعید کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں سنتے ہیں زرداری کا بیٹا…

پاکستان کے مقامی ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں، وزیراعظم عمران خان

، پاکستانی نوجوانوں کو‘‘لوکل سے گلوبل’’تک لانے میں کردار ادا کرنے کو تیار ہوں، کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے فٹ بال کا زبردست ٹیلنٹ تلاش کروں گا اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کو تلاش کرنے کا زبردست موقع فراہم…

بلوچستان آواران میں لائٹ ویٹ طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ جاں بحق

کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع آواران میں چھوٹا لائٹ ویٹ جہاز ‘‘جیروکاپٹر’’ گرکر تباہ ہوگیا،جبکہ جہاز کاپائلٹ حادثے میںجاںبحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران میںچھوٹا لائٹ ویٹ جہاز ‘‘جیروکاپٹر’’ گرکر تباہ ہوگیا، ‘‘جیروکاپٹر’’ کے…

مہندی پر جاتے ہوئے دوست نے دوست کو قتل کردیا

گوجرہ: گوجرہ میں دوست کی مہندی میں جانے والے لڑکے نے اپنے دوست کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ گوجرہ میں دوستوں میں جھگڑا ہوا اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان قتل ہوگیا، پولیس حکام کے مطابق تینوں دوست مہندی کی تقریب میں جارہے تھے، کہ راستے میں…

شاہد خان آفریدی کا بطور کھلاڑی یہ آخری پی ایس ایل۔۔؟

کراچی: واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا بطور کھلاڑی یہ آخری پی ایس ایل ایونٹ بھی ہوسکتا ہے۔یاد رہے کہ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں پلئیرز کی ڈرافٹنگ کا عمل 12 دسمبر کو ہوگا جبکہ لاہور قلندرز کو پہلا موقع ملے…