Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کوئٹہ،بولان میڈیکل کمپلیکس میں 3 سالہ بچہ مین ہول میں گرکر جاں بحق

کوئٹہ (روزنامہ ہمت) کوئٹہ کے سب سے بڑے اسپتال بولان میڈیکل کمپلیکس میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں تین سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ گزشتہ روز تین سال کا بچہ اپنی مریضہ ماں کے ساتھ آیا اور لاپتا ہو گیا جس پر والدین نے…

شبلی فراز کا الیکشن کیلئے تیار کی گئی ای وی ایم کو ہیک کرنے والے کیلئے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان

ہم نے کئی ہیکرز کو دفتر بلایا مگر وہ کچھ بھی نہ کرسکے، ہماری تیار کی گئی ای وی ایم کو ہیک نہیں کیا جاسکتا، اس مشین میں بیٹری نصب ہے اور یہ24 گھنٹے کام کرے گی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز اسلام آ باد (روزنامہ ہمت ) وفاقی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویڈ نے فائنل کی رات کس پریشانی میں گزاری؟

سڈنی(روزنامہ ہمت) ٹی ٹوئنٹی چیمپئن ٹیم آسٹریلیا کے کپتان ایرن فنچ اور سیمی فائنل کے ہیرو میتھیو ویڈ نے وطن واپس پہنچ کر ایونٹ کے دوران درپیش فٹنس مسائل سے پردہ اٹھا دیا۔ آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے ٹرافی جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچنے پر پریس…

احساس راشن رعایت سروس19 نومبر تک دوبارہ کھول دی جائے گی، ڈاکٹر ثانیہ

اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اعلان کیا ہے کہ عوام کی سہولت کیلئے احساس راشن رعایت 8171 ایس ایم ایس سروس19 نومبر تک دوبارہ فعال کر دی جائے گی جہاں پر اہل افراد اس پروگرام کے…

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی انتقال کرگئے

اسلام آبادوزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق رضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں شیخ رشید نے لکھا ہے کہ انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ہے کہ میرے بڑے بھائی لالہ شیخ…

حکومت آنے والے عام انتخابات کو ابھی سے متنازع بنا رہی ہے:شیری رحمان

حکومت آنے والے عام انتخابات کو ابھی سے متنازع بنا رہی ہےتاریخ میں یہ مشترکہ اجلاس پارلیمنٹ کو توڑنے کے مترادف سمجھا جائیگا: شیری رحمان اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پیپلز پارٹی کی نا ئب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمرا نی حکومت آنے والے عام…

بلوچستان عوامی پارٹی کے سئینر نائب عاصم کرد گیلو کا سردار یار محمد رند کے الزامات پر ردعمل

بلوچستان عوامی پارٹی کے سئینر نائب عاصم کرد گیلو کا سردار یار محمد رند کے الزامات پر ردعمل یارمحمد رند کا مجھ سے منسوب الزامات کو مسترد کرتا ہوں، عاصم کرد گیلو مجھ سمیت میرے خاندان کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کی گئی، کچھی واقعے کے دن میں…

فوج ملک کو خطرات سے بچانے کیلئے پرعزم ہے، آرمی

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قومی خوشحالی کیلئے کام کرنا اجتماعی ذمہ داری ہے، فوج ملک کو خطرات سے بچانے کیلئے پرعزم ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا ءنے جنرل…

پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی کے میگا ایونٹ کی میزبانی مل گئی

 دبئی: انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے 2024 سے ہونے والے 8 میگا ایونٹس کی میزبانی کرنے والے ملکوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے اعلان کے مطابق 2024 ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی ویسٹ انڈیز اور امریکا کو تفویض کی گئی ہے۔ 2025 میں ہونے والی آئی سی سی…

عمران خان کو لانے والے اب اعتراف کر رہے ہیں کہ ان سے غلطی ہو گئی : آصف زرداری

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو لانے والے اب اعتراف کر رہے ہیں کہ ان سے غلطی ہو گئی،اب وہ اس غلطی کو کیسے ٹھیک کریں ۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے دوران…