Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پاکستان کی سرحدیں محفوظ ہیں لیکن ہمیں اندرونی سازشوں سے خطرہ ہے، شیخ رشید

اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے راستے میں رکاوٹ نہیں بنیں گے، جبکہ احتجاج کرنے والی دوسری جماعت ٹی ایل پی سے بھی مذاکرات جلد ہوجائیں گے۔ اسلام آباد میں پولیس لائن سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ٹی ایل پی کے…

بدقسمتی سے بلوچستان کے ترقیاتی منصوبے ٹوئٹر کی نظر ہوتے رہے : عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان و صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ ہمارے پاس وقت کم ہے تمام معاملات کو عملی طور پر آگے لیکر چل رہے ہیں تین سا ل تک 665ارب روپے کے پیکج سمیت بلوچستان کے ترقیاتی منصوبے ٹوئٹر کی نظر ہوتے…

گوادر اور تربت میں 2 نرسنگ کالجز جلد از جلد تعمیر کیے جائیں : وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ تربت ایئرپورٹ کو جلد از جلد مکمل کیا جائے اور گوادر اور تربت میں 02 نرسنگ کالجز جلد از جلد تعمیر کیے جائیں۔  وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں جنوبی بلوچستان…

وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کی نواں کلی بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے نواں کلی پہلا سٹاپ کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ اپنے جا ری کر دہ ایک بیان میں وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے…

کوئٹہ آٹا، چینی اور پیٹرول کے بعد دودھ کی قیمت میں بھی 20روپے اضافہ

کوئٹہ:صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ ڈیری فارمز کی جانب سے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں20 روپے اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے، ذرائع ڈیری فارمز ایسو سی ایشن نے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں20 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔  وادیٔ کوئٹہ میں 1 لیٹر دودھ…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 1.6 فیصد کمی فی بیرل قیمت 81.51 ڈالرز پر آگئی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ نارتھ سی کروڈ کی قیمت میں 1.6 فیصد کمی دیکھی گئی جس کے ساتھ ہی فی بیرل قیمت 81.51 ڈالرز پر آگئی۔ جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت…

کوئٹہ میں ملزمہ کو برہنہ کرکے رقص کروانے پر خاتون پولیس افسر برطرف

کوئٹہ میں ملزمہ کو دوران تفتیش برہنہ کرکے رقص پر مجبور کرنے کے الزام میں خاتون پولیس انسپکٹر کو جبری ریٹائرڈ کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لیڈی پولیس انسپکٹر شبانہ ارشاد کو گزشتہ سال کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن میں ہونے والے ایک بچے کے قتل کے…

بلاول بھٹو کی فضل الرحمان سے ملاقات پارلیمان میں حکومت کو ناکام بنانے پر گفتگو

 اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔   پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں ان کا استقبال مولانا فضل…

ڈالر 1.82روپے مہنگا، 176روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی : ڈالر کی اونچی اُڑان جاری ہے ،ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 1.82روپے مہنگا ہونے کے بعد 176 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا خصدار اسکول سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس

کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے خصدار اسکول سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے شیلٹرلیس اسکول کوفوری طورپرسرکاری اسکول کادرجہ دینےکی ہدایت کردی۔ عبدالقدوس…