کوئٹہ آٹا، چینی اور پیٹرول کے بعد دودھ کی قیمت میں بھی 20روپے اضافہ

کوئٹہ:صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ ڈیری فارمز کی جانب سے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں20 روپے اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے، ذرائع

ڈیری فارمز ایسو سی ایشن نے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں20 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔

 وادیٔ کوئٹہ میں 1 لیٹر دودھ کی قیمت 140 روپے ہو گئی۔ڈیری فارمز ایسو سی ایشن کے مطابق کوئٹہ میں دودھ کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ مہنگائی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.