سبی میر چنگیز چانڈیو کے گھر پر دستی بم حملہ

دستی بم صحن میں گر کر پھٹ گیا ،صحن میں کھڑی موٹر سائیکل کو نقصان پہنچا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پویس مذید تفتیش کررہی ہے پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیا ،جائے وقوعہ سے شواہد جمع کئے جارہے ہیں

ایس ایس پی سردار خالد مصطفی کورائی نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا  مجھے دہشت گرد تنظیموں سے پہلے ہی دھمکیاں مل رہے تھے ،میر چنگیز خان چانڈیو دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے جان سے بھی مار دینے کی دھمکیاں مل رہے ہیں،

Leave A Reply

Your email address will not be published.