‏وزیراعظم ریلیف پیکیج کیسے ملے گا؟

روزنامہ ہمت : ‏وزیراعظم ریلیف پیکیج کیسے ملے گا؟120  ارب کی ٹارگٹڈ سبسڈی احساس پروگرام کے تحت دی جائیگی

احساس پروگرام کے سروے میں نشاندہی کردہ 2 کروڑ خاندانوں میں ماہانہ ایک ہزار روپے کی سبسڈی دی جائے گی

  • ایک ہزار روپے کی سبسڈی آٹا، گھی، آئل، دالوں پر دی جائے گی
  • ‏آئندہ 6 ماہ کے لئے آٹا، دال، گھی آئل2 کروڑ خاندانوں کو 30 فیصد سستی ملے گی
  • رجسٹریشن کیلئے پورٹل کا اجراء آئندہ ہفتے کیا جائیگا
  • 31 ہزار 500 تک آمدنی والوں کو ہر ماہ سبسڈی ملے گی
  • سبسڈی دینے کیلئے کریانہ اسٹورز رجسٹریشن کی جائے گی
  • ‏نیشنل بنک کے تعاون سے احساس پروگرام ملک بھر میں کریانہ سٹورز پر موبائل سیل سسٹم لگےگا
  • احساس پروگرام ڈیٹا سے تصدیق کے بعد رعایت ملے گی
  • کریانہ سٹورز کے اکاونٹس میں سبسڈی کی رقم منتقل کی جائے گی
  • سبسڈی پروگرام میں وفاق کا حصہ 35 فیصد اور صوبوں کا 65 فیصد ہوگا
Leave A Reply

Your email address will not be published.