Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

واشک، مستونگ کارروائیاں سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت کا ثبوت ہیں: سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کی ہر سازش ناکام بنائی جائے گی اور ریاست دشمن عناصر کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے، اس لیے قومی…

گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

جاری اعلامیے کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بدھ 5 اگست سہ پہر 3 بجے منعقد ہوگا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس کے دوران تمام محکموں کے افسران و اہلکاروں، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں اور وزیٹرز کا اسمبلی سیکرٹریٹ میں داخلہ صرف…

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روز کیلئے معطل

ریلوے ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس منگل کے روز کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ نہیں ہو گی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو بھی جیکب آباد ریلوے سٹیشن پر روک دیا جائے گا جب کہ ٹرین سروس کی عارضی معطلی ناگزیر وجوہات…

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں انٹیلیجنس بنیادوں پر مشترکہ کارروائیوں کے دوران 32 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے…

بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں 4 شدت کا زلزلہ آیا ہے، زلزلے کا مرکز رکھنی سے 5 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا، زلزلے کی گہرائی 37 کلومیٹر رکارڈکی گئی تھی۔ زلزے کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے…

بلوچستان کی پہلی خاتون کمشنر: سائرہ عطا لسبیلہ ڈویژن میں تعینات

حکومتِ بلوچستان نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون افسر کو کمشنر تعینات کیا ہے۔ سائرہ عطا کو لسبیلہ ڈویژن کا کمشنر مقرر کیا گیا ہے، جسے خواتین کی نمائندگی اور انتظامی میدان میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ سائرہ عطا کا تعلق…

شدید گرمی، حبس، مون سون بارشوں، بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ

شدید گرمی، حبس، مون سون بارشوں، بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کے فقدان کے باعث نصیرآباد سمیت بلوچستان کے گرم علاقوں میں تعلیمی ادارے یکم اگست کے بجائے 20 اگست کے بعد کھولے جائیں، جیسا کہ پنجاب میں کیا گیا ہے۔…

نوشکی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت 7 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے خودکش بمبار سمیت سات بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائی دہشت…

کوئٹہ، غیر قانونی شیشہ کیفوں میں اضافہ، شہریوں، والدین اور سماجی حلقوں میں تشویش

کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں غیر قانونی طور پر قائم شیشہ کیفوں کی بڑھتی ہوئی تعداد شہریوں، سماجی حلقوں اور والدین کے لیے باعث تشویش بنتی جا رہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں شیشہ کیفے بڑی تعداد میں کھلے عام چل رہے…

دالبندین میں گرمی کا شدت میں اضافہ ‘ لوڈ شیڈنگ سے عوام شدید متاثر

دالبندین واپڈا سفید ہاتھی بن چکا ہے ضلع چاغی کے صدر مقام دالبندین میں گرمی ہر روز 48سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے لیکن دالبندین شہر کے چالیس ہزار سے زائد لوگ گھروں میں بیٹھ نہیں سکتا ہے لیکن بلا وجہ لوڈشیڈنگ جاری ہے صبح اٹھ سے لیکر شام چھ بجے…