Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان قدرتی وسائل، جغرافیائی اہمیت اور معاشی امکانات کے اعتبار سے بے پناہ صلاحیتوں کا حامل صوبہ…

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس پیر کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات…

خضدارمہنگائی کا جن بوتل سے باہرآگیا

خضدارمہنگائی کا جن بوتل سے باہرآگیا گرانفروشوں، زخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں نے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں اڑا کر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا ہے شہر بھر میں ہر دکان پر مختلف ریٹ وصول کیے جا رہے ہیں عوامی حلقوں نے میڈیا سے گفتگو…

کوہلو میں موسلادھار بارش سے سیلابی صورتحال

ضلع کوہلو میں گزشتہ چھ گھنٹوں سے گرج چمک کے ساتھ ہونے والی مسلسل موسلادھار بارش کے باعث مختلف برساتی نالے بپھر کر سیلابی صورتحال اختیار کر گئے، جبکہ نیصوبہ ڈیم اوور فلو ہونے سے آنے والا شدید سیلابی ریلہ قریبی رہائشی آبادیوں میں داخل ہوگیا۔…

بلوچستان میں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے لیے کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں رہے گی‘ میر سرفراز…

کوئٹہ، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں یہ ایک اہم کامیابی ہے اور حکومت بلوچستان دہشت گردوں اور ان کے…

کوئٹہ محض صوبائی دارالحکومت نہیں ہے بلکہ یہ پورے صوبے کا چہرہ ہے‘گورنر بلوچستان

کوئٹہ : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ کوئٹہ محض صوبائی دارالحکومت نہیں ہے بلکہ یہ پورے صوبے کا چہرہ ہے۔ کوئٹہ ایک بھرپور تاریخ، منفرد شہرکاری اور انوکھا قدرتی حسن سے نوازا شہر ہے لہٰذا ضروری ہے کہ تمام متعلقہ صوبائی وزراءکوئٹہ…

تربت میں پی ٹی سی ایل فائبر آپٹیکل صارفین سست انٹرنیٹ اور شکایات کے ازالے میں تاخیر سے پریشان

تربت: پی ٹی سی ایل کی جانب سے فائبر آپٹیکل کے ذریعے تیز رفتار انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کے دعووں کے باوجود صارفین کو سست رفتار انٹرنیٹ اور شکایات کے بروقت ازالے میں مبینہ تاخیر کا سامنا ہے، جس پر صارفین نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی…

صحبت پور اور گردونواح نواح میں طوفانی ہواوں اور بارشوں کے سبب شاہی فیڈر کے دو پول گر گئے

مانجھی پور : صحبت پور اور گردونواح نواح میں طوفانی ہواو¿ں اور بارشوں کے سبب شاہی فیڈر کے دو پول گر گئے جس کی وجہ سے سپلائی معطل ہو گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب مانجھی پور شاہی واہ فیڈر کے بجلی کے پول گر گئے جس کی وجہ سے مانجھی پور،پہنور…

صوبائی حکومت اور سانحہ زیارت کی دھرنا کمیٹی کے درمیان کامیاب مذاکرات کو سراہتے ہوئے اسے امن اور…

کوئٹہ 18جولائی: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے صوبائی حکومت اور سانحہ زیارت کی دھرنا کمیٹی کے درمیان کامیاب مذاکرات کو سراہتے ہوئے اسے امن اور استحکام کی جانب ایک اہم اور مثبت پیشرفت قرار دیا ہے۔ یہ پیشرفت صوبہ میں سیاسی استحکام، پائیدار…

کوئٹہ اور ڈی آئی خان میں درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور ہیٹ سٹروک کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور، کوئٹہ، بہاولنگر، ڈی آئی خان اور جوہرآباد میں درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ان…

پاکستان اور بلوچستان لازم و ملزوم، ریاست مخالف سازشیں ناکام بنائیں گے: سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ پاکستان اور بلوچستان لازم و ملزوم ہیں، ریاست مخالف سازشیں ناکام بنائیں گے۔ آئی ایس پی آر سمر کیمپ میں 18 شہروں سے آئے 9 ویں سے 12 ویں جماعت کے 4 ہزار سے زائد طلبا و طالبات سے خصوصی نشست سے…