Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ میں خواتین کیلئے بیت الخلا کے پچاس یونٹس بنائے جائیں گے
کوئٹہ( این این آئی)بلوچستان حکومت نے خواتین کی ترقی کیلئے نئے منصوبے بنانے کا اعلان کردیا کوئٹہ میں خواتین کیلئے بیت الخلا کے پچاس یونٹس بنائے جائیں گے جہاں انہیں فیڈنگ روم کی سہولت بھی حاصل ہوگی وومن سنٹر اور ملازمت پیشہ خواتین کیلئے ہوسٹل…
بلوچستان کو پاکستان کے بڑے صوبوں کے برابر لانے کی کوشش کرینگے ، قادر بلوچ
خاران (نمائندہ خصوصی محمد عیسی محمد حسنی)سابق گورنر بلوچستان و سابق وفاقی جنرل ر عبدالقادر بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ورکرز، کولیگ و سیاسی ہمراہ مایوس نہ ہوں بہت جلد بلوچستان کے فرد فرد کی اجتماعی مفادات اور روشن مستقبل کے…
تبوک کے گورنر کی تلور کے شکار کیلئے پاکستان آمد
چاغی : بلوچستان کے علاقے میں تلور کے شکار کے لیے سعودی عرب کے علاقے تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز آل سعود اپنے 13 ساتھیوں کے ہمراہ خصوصی طیارے کے ذریعے دالبندین پہنچ گئے۔
بدھ کو دالبندین ایئرپورٹ پہنچنے پر گورنر…
بلوچستان صوبائی نشستوں میں اضافے کی قانون سازی میں مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ
کوئٹہ : بلوچستان سے تعلق رکھنے والی سیاسی ومذہبی جماعتوں نے صوبائی نشستوں میں اضافے کی قانون سازی میں مشترکہ حکمت عملی اپنانے کافیصلہ کرلیاہے۔اس بات کافیصلہ گزشتہ روز چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی جانب سے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈرزکے اعزاز…
بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر وزیراعلی بلوچستان جام کمال اور صوبائی وزراء کا خطاب
بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر ووزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ موجودہ حکومت یکساں بنیادوں پر تمام اضلاع میں ترقی کے عمل کو تیزی سے جاری رکھا ہوا ہے۔ تمام علاقوں کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ان خیالات…
بلوچستان میں متعددشعبے سرمایہ کاری کیلئے دستیاب ہیں : چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون
بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون نے کہاہے کہ بلوچستان میں متعدد شعبے سرمایہ کاری کیلئے دستیاب ہیں اور ان شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے حکومت کی جانب سے بے شمار مراعات دی گئی ہیں، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رئیل اسٹیٹ کے…
حافظ حسین احمد کی پریس کانفرنس میں بات چیت
ایک ہی قوت کا ہاتھ حکومت اور اپوزیشن دونوں پر ہے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بیان پر قائم ہوں حافظ حسین احمد کی پریس۔کانفرنس میں بات چیت جماعتوں میں آزادانہ انٹرا پارٹی انتخابات ہوں، حافظ حسین احمد ہم جماعت میں موروثیت کے خلاف ہیں، بلاول اور…
جعلی ڈومیسائل اور لوکل کا مسئلہ
جعلی ڈومیسائل اور لوکل کا مسئلہ ، (رخشان ڈویژن) کے بعد مزید 3 ڈویژن کی رپورٹیں ہائی کورٹ میں پیش
بلوچستان ہائی کورٹ بار کے سابق صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ اور دیگر درخواست گزار بلوچستان ہائی کورٹ میں جعلی ڈومیسائل سے متعلق اہم سماعت کے دوران…
كوئٹہ میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے اپنے شوہر اور 2 بیٹیوں كو قتل كردیا
کوئٹہ: كوئٹہ میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے اپنے شوہر اور 2 بیٹیوں كو تیز دھار آلے سے قتل كردیا۔
ذرائع کے مطابق جناح ماركیٹ كے علاقے میں سمیرا نامی خاتون نے گھریلو ناچاكی پر اپنے شوہر عرفان سلیم، 12 سالہ بیٹی شفیقہ اور 6 سالہ شمائلہ كو…
بلوچستان کے ضلع لورالائی کی اہم سڑکیں تاحال خستہ حالی کا شکار
لورالائی : بلوچستان کےضلع لورالائی کی اہم سڑکیں آج کے جدید دور میں بھی خستہ حالی کا شکار ہیں جن کی جانب دہائیوں سے توجہ نہیں دی گئی، عوامی نمائندے حکومت میں ہونے کے باوجود گنتی کی چند سڑکیں بھی نہ بنوا سکے۔
ٹوٹی پھوٹی اور خستہ حال سڑک پر…