حافظ حسین احمد کی پریس کانفرنس میں بات چیت

0 126

ایک ہی قوت کا ہاتھ حکومت اور اپوزیشن دونوں پر ہے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بیان پر قائم ہوں حافظ حسین احمد کی پریس۔کانفرنس میں بات چیت جماعتوں میں آزادانہ انٹرا پارٹی انتخابات ہوں، حافظ حسین احمد ہم جماعت میں موروثیت کے خلاف ہیں، بلاول اور مریم کی کیا قابلیت ہے سینئر ان کے پیچھے ہیں  مولانا فضل الرحمن نے سینئر کے ہوتے ہوئے اپنے بیٹے کو پارلیمانی لیڈر بنایا پی ڈی ایم سے متعلق جو کچھ کہا تھا سچ ثابت ہوگیا فیصلے بلاول کررہے ہیں مولانا برائے نام سربراہ ہے تحریک عدم اعتماد کا مطلب پی ڈی ایم کے موقف کی نفی ہے اسمبلی جعلی ہے تو تحریک عدم اعتماد کا کیوں مولانا فضل الرحمن بہت چالاک ہیں صدر کا الیکشن لڑے جیت جاتے تواسمبلی دھاندلی زدہ نہ ہوتی 2007

سے اختلافات ہیں ہم گھر کے کپڑے گھر میں دھوئے جائیں ن لیگ جمعیت کو استعمال کررہی ہے اس پر لب کشائی کی اسی پر ہمیں جماعت سے نکال دیا گیا تاکہ کارکنوں کو گمراہ کیا جاسکے۔ غفور حیدری نے اجلاس میں کہاوہ مال لگائیں گے ہم جان لگائیں گے ہم اپنے کارکنوں کی جانیں ضائع نہیں کرنا چاہتے

Leave A Reply

Your email address will not be published.