Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
چیف سیکرٹری بلوچستان تبدیل ،،مطہرنیاز رانا نئے چیف سیکرٹری مقرر
وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری بلوچستان فضیل اصغر کو تبدیل کرکے مطہر نیاز رانا کو بلوچستان کا نیا چیف سیکرٹری مقرر کردیا گیا ہے
کوئٹہ اور سبی میں کشمیر ڈے ریلیوں میں پر دھماکوں کے نتیجہ میں ، 2 افراد جاں بحق جبکہ 19 افراد…
کوئٹہ اور سبی میں کشمیر ڈے ریلیوں میں پر دھماکوں کے نتیجہ میں ، 2 افراد جاں بحق جبکہ 19 افراد زخمی
..........بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کشمیر ڈے ریلی پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کو نقصان…
کل سے بلوچستان کے شمال مشرقی علاقوں میں بارشوں کا سسٹم داخل ہوگا
بلوچستان : کل سے بلوچستان کے شمال مشرقی علاقوں میں بارشوں کا سسٹم داخل ہوگا
جس کے زیراثر 3فروری کو کوئٹہ،قلات،مستونگ،چمن،قلعہ عبداللہ،قلعہ سیف اللہ،لورالائی ژوب،سمیت مختلف شمالی بلوچستان کے علاقوں میں سال کی پہلی بارش اور برف باری متوقع…
وزیراعلی بلوچستان/اظہار افسوس
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا اوتھل کے قریب پنجگور سے کراچی جانے والی مسافر کوچ الٹنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج وغم کا اظہار مشکل کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ۔ حادثہ میں زخمی ہونے والے مسافروں کو بہترین…
لوچستان کے کسانوں اور کاشتکاروں کی سہولت کے لیے وزیراعظم کے سولرانزیشن کو نہایت خوش آئند قرار :…
کوئٹہ : کوئٹہ یکم فروری؛۔پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان کے کسانوں اور کاشتکاروں کی سہولت کے لیے وزیراعظم کے سولرانزیشن کو نہایت خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کہ حکومت…
لسبیلہ: مسافر کوچ الٹنے سے خواتین سمیت 14 افراد جاں بحق، 8 زخمی
لسبیلہ : لسبیلہ میں آر سی ڈی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹنے سے خواتین سمیت 14 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔
حادثہ اوتھل کے قریب پیش آیا، مسافر کوچ پنجگور سے کراچی آ رہی تھی۔ حادثے کے بعد تمام افراد کو ریسکیو حکام نے ایمبو لینسز کے ذریعے…
کوئٹہ: کھانوں میں استعمال ہونیوالے مصالحوں کی قیمت میں 100 فیصد تک اضافہ
کوئٹہ : کوئٹہ میں کھانوں میں استعمال ہونے والے مختلف مصالحوں کی قیمت میں 50 سے 100 فی صد تک اضافہ ہو گیا۔ چند ماہ کے دوران سرخ مرچ 450 روپے فی کلو تک مہنگی ہوئی ہے۔
مہنگائی کے نہ تھمنے والے طوفان کے سبب کوئٹہ میں اشیائے خورونوش کی…
چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر کا کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر کا کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
کوئٹہ: شہر میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔
کوئٹہ: چیف سیکرٹری کا ترقیاتی اسکیموں کا مقررہ وقت تک مکمل کرنے کی ہدایت
کوئٹہ: ترقیاتی منصوبوں پر…
سبی میلہ فروری کے آخری ہفتے میں منعقد کرنے کی توقع
سبی (خ ن) سبی میلہ مویشیاں واسپاں 2021ءکو کرونا وائرس کے پیش نظر ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد اور حکومت بلوچستان سے منظوری کی صورت میں فروری کے آخری ہفتے میں متوقع طور پر منعقد کیا جائے گا اس ضمن میں میلے کی تیاری کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر سبی…
عدم ادائیگی پر واسا کے 40 ٹیوب ویلوں کی بجلی منقطع : کوئٹہ شہر میں پانی کا بحران سنگین
کوئٹہ( این این آئی)کیسکونے اسی کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر واسا کے چالیس سے زائد ٹیوں کی بجلی منقطع کردئیے شہر میں پانی کا بحران سنگین ہوگیا ۔ترجمان واسا نے بتایا کہ شہر میں واسا کے ٹیو ب ویلز پر بجلی کے بلوں کی مد میں اسی کروڑ سے…