Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

خواتین کی فلاح و بہبود، تعلیم، صحت اور معاشی خودمختاری کے لیے متعدد عملی اقدامات جاری ہیں ، سیکرٹری…

سیکرٹری محکمہ ترقی نسواں بلوچستان سائرہ عطاء بلوچ نے کہا ہے کہ خواتین کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں اور قومی یومِ خواتین ہمیں اس عزم کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے کہ ہم خواتین کو بااختیار بنانے، انہیں…

بلوچستان میں پاکستان زندہ باد ریلی ، غیور عوام نے فتنہ الہندوستان کے گمراہ کن پروپیگنڈا کو مکمل…

بلوچستان کی تحصیل سنجاوی میں دہشت گردی کے خلاف احتجاج کے طور پر پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان زندہ باد ریلی میں ضلع زیارت ،ہرنائی اور تحصیل سنجاوی کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ریلی میں حب الوطنی سے سرشار…

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کیپٹن (ر) ذوالفقار علی کرار سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خواتین ونگ کی صوبائی جنرل…

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کیپٹن (ر) ذوالفقار علی کرار سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خواتین ونگ کی صوبائی جنرل سیکرٹری و رکن صوبائی اسمبلی اختر بی بی نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ایس ایس پی نصیرآباد اسد اللہ ناصر، اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ…

کوئٹہ سمیت بلوچستان میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے کوئٹہ میں شٹر ڈائون اور پہیہ جام ہڑتال…

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے دی جانے والی کال پر کوئٹہ میں شٹر ڈائون اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی ۔ہڑتال کے دوران امن وامان میں خلل ڈالنے اور زبردستی روڈز بلاک کرنے اور ہڑتال کروانے پر پولیس کی…

جنرل سیکرٹری جماعتِ اسلامی بلوچستان مرتضی کاکڑ طے شدہ سالانہ تنظیمی شیڈول کے مطابق ضلع ژوب کا چھ…

جنرل سیکرٹری جماعتِ اسلامی بلوچستان مرتضی کاکڑ طے شدہ سالانہ تنظیمی شیڈول کے مطابق ضلع ژوب کا چھ روزہ تنظیمی دورہ کیاجو یکم فروری تا6فروری جاری رہا۔ اس دورے کا مقصد ضلع میں جماعت کی تنظیمی ساخت، کارکردگی اور دعوتی و عوامی سرگرمیوں کا جامع…

الخدمت فاونڈیشن ضلع نصیر آباد کے تحت الخدمت فانڈیشن بلوچستان کے صدر عبدالمجید سربازی کے صدارت میں…

الخدمت فاونڈیشن ضلع نصیر آباد کے تحت الخدمت فانڈیشن بلوچستان کے صدر عبدالمجید سربازی کے صدارت میں سرکٹ ہائوس ڈیرہ مراد جمالی میں ڈونرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس میں الخدمت فاونڈیشن بلوچستان ریجن کے ذمہ داران فیضان علی، انجنیئر عدیل…

حکومت بلوچستان کے ویژن کے تحت امن و امان کی صورت حال اور مہنگائی کو کنٹرول کے لئے آج ڈپٹی کمشنر کے…

حکومت بلوچستان کے ویژن کے تحت امن و امان کی صورت حال اور مہنگائی کو کنٹرول کے لئے آج ڈپٹی کمشنر کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر نجیب اللہ کاکڑ نے موسی' خیل شہر کا دورہ کیا اس موقع پہ پولیس کی نفری بھی ان کے ہمراہ تھی اسسٹنٹ کمشنر نے بازار کے…

کوئٹہ ‘ بلوچستان بھر میں دفعہ 144 کے تحت ایک ماہ کیلئے پابندیاں نافذ

کوئٹہ ‘ صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش/استعمال، ڈبل سواری، کالے شیشوں، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں پر پابندی عائد کوئٹہ ‘ پانچ یا زائد افراد کے اجتماعات و جلوسوں اور چہرہ ڈھانپنے پر ایک ماہ کیلئے مکمل پابندی عائد کوئٹہ ‘ پابندیوں کا اطلاق فوری طور پر…

سابق صوبائی وزیر کویٹہ بلوچستان کے دیگر شہروں میں دہشت گردوں کے حملوں میں شہیدہونے والے…

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنما وسابق صوبائی وزیر ثوبیہ کرن کبزئی نے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر شہروں میں دہشت گردوں کے حملوں میں شہیدہونے والے پولیس،سیکورٹی اہلکاروں اورشہریوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں…

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی، ایس ایس پی لورالائی ملک محمد اصغر عثمان

لورالائی پولیس کی جانب سے چوروں اور ڈکیتوں کے خلاف کامیاب اور موثر کارروائیوں پر انجمن تاجران بلوچستان (رحیم آغا گروپ) لورالائی کے ضلعی صدر حاجی عبدالغفار ناصر کی قیادت میں ایک ضلعی وفد نے ایس ایس پی لورالائی ملک محمد اصغر عثمان سے ملاقات…