Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

تحصیلدار جیونی کی رہنمائی میں پرائس کنٹرول کمیٹی کا رمضان پیکج بازار کادورہ

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق تحصیلدار جیوانی اعظم خان گچکی کی رہنمائی میں پرائس کنٹرول کمیٹی کی ٹیم نے رمضان پیکج بازار کا تفصیلی دورہ کیا۔دورے کے دوران اشیائے خوردونوش کی دستیابی، معیار اور سرکاری نرخ نامے پر عملدرآمد…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی کوہاٹ میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت پانچ پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اس بزدلانہ حملے پر گہرے رنج…

حکومت بلوچستان کی وژن کے مطابق تحصیل تھل چوٹیالی بمقام نانا صاحب زیارت میں عوامی مسائل کے حل کے لیے…

حکومت بلوچستان کی وژن کے مطابق تحصیل تھل چوٹیالی بمقام نانا صاحب زیارت میں عوامی مسائل کے حل کے لیے ایک اہم کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈپٹی کمشنر ضلع دکی محمد نعیم ، کمانڈر 87 ونگ کرنل شاہد بلال، اسسٹنٹ کمشنر لونی فتح خان بنگلزئی،…

بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی نے کارروائیاں کی ہیں جن کے دوران 14 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جبکہ بارکھان میں…

بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کی کوئٹہ میں کارروائی، ایک نرسری پر جرمانہ، 5 طبی مراکز کو وارننگ جاری

بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن (بی ایچ سی سی)نے غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی صحت کے مراکز کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے کوئٹہ کے علاقے بریوری اے ون سٹی میں ہدفی معائنہ کیا۔فوکل پرسن ڈاکٹر بسم اللہ کاکڑ نے اے پی پی کوبتایاکہ معائنے کے…

رمضان المبارک میں غریب و متوسط طبقات کا خصوصی خیال رکھا جائے، جمال شاہ کاکڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے جنرل سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے کہاہے کہ رمضان المبارک کی آمد رحمت، برکت اور ہمدردی کا پیغام لے کر آتی ہے۔ اس مقدس مہینے میں صاحبِ حیثیت افراد، تاجر برادری اور مخیر حضرات کو چاہیے کہ وہ غریب…

کھیلوں کی سرگرمیوں کو مزید وسعت دینے کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے جائیں گے ،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جعفرآباد نعمت اللہ رند نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کے احکامات کی روشنی میں سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز درا بلوچ اور ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس ڈاکٹر یاسر خان بازئی کی ہدایات پر ضلع جعفرآباد میں کھیلوں کے شعبے کو مزید فعال…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، خلاف ورزیوں پر اشیاء خوردونوش کے20 مراکز کوجرمانے، 32 کو اصلاحی…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ، خاران اور اوستہ محمد میں خلاف ورزیوں پر اشیاء خوردونوش کے20 مراکز کوجرمانےجبکہ 32 کو اصلاحی نوٹسز جاری کر دئیے ہیں۔ترجمان بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے’’ اے پی پی‘‘ کوبتایاکہ بی ایف اے کی انسپکشن ٹیموں نے کوئٹہ کے…

بلوچستان/ موسم صورتحال

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات کوئٹہ، پشین، مسلم باغ، ژوب، زیارت، بارکھان، سبی اور قلات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کیچ، پنجگور، واشک، خاران، خضدار اور گوادر میں بھی تیز…

بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو فیز 2 کے تحت ضلع خضدار میں ویمن ڈویلپمنٹ سینٹر میں متعدد اہم…

بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو فیز 2 کے تحت ضلع خضدار میں ویمن ڈویلپمنٹ سینٹر میں متعدد اہم ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ یہ اسکیمات خواتین کی سماجی، معاشی اور پیشہ ورانہ ترقی کو فروغ دینے کے لیے شروع کی گئی ہیں، جن میں سولر سسٹم کی…