Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

سریاب روڈ پر گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھیننے کی واردات، نیو سریاب پولیس پر ایف آئی آر میں غفلت کا…

کوئٹہ (خصوصی رپورٹ): صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ، بی بی زیارت والی گلی میں بدامنی اور اسٹریٹ کرائم کا ایک اور سنگین واقعہ پیش آیا ہے، جہاں 3 مسلح ملزمان نے جابرانہ کارروائی کرتے ہوئے نہ صرف شہری کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا…

بلوچستان میں پائیدار امن کے قیام تک دہشت گرد عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی ،صوبائی وزیر ظہور…

بلوچستان کے وزیر ظہور بلیدی نے آواران میں آپریشن ردّ الفتنہ 3 کے تحت سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چار خوارج کا جہنم واصل ہونا دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کی موثر حکمتِ عملی کا واضح ثبوت ہے۔…

ماشکیل پولیس سٹیشن اور کسٹم ہاؤس پر حملے میں ملوث 2 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے واشک پلانتک میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران مزید 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مارے گئے دہشت گرد ماشکیل پولیس سٹیشن اور کسٹم ہاؤس پر دہشت گردانہ حملے…

جیکب آباد میں سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر جعفر ایکسپریس پھر روک دی گئی

سندھ کے علاقے جیکب آباد میں سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر جعفر ایکسپریس ایک بار پھر روک دی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کو سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر ایک بار پھر جیکب آباد جنکشن ریلوے سٹیشن پر روک دیا گیا۔…

ماشکیل میں دہشتگردوں کی سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام

سکیورٹی فورسز نے انتہائی بروقت اور مؤثر کارروائی کر کے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ سکیورٹی فورسز نے ماشکیل میں دہشت گردوں کی سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی فائرنگ سے دہشت گرد…

فتنۃ الہندوستان سے وابستہ انتہائی مطلوب 9 دہشتگرد خواتین کے سر کی قیمتیں مقرر

بلوچستان حکومت نے فتنۃ الہندوستان سے وابستہ انتہائی مطلوب 9 دہشتگرد خواتین کے سر کی قیمتیں مقرر کردی۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے مطلوب خواتین سے متعلق معلومات فراہم کرنے پر 10 سے 15 لاکھ انعام کا اعلان کیا گیا، مطلوب خواتین کی نشاندہی میں…

بلوچستان کی صورتحال بارے دفاعی جائزہ اجلاس، سیف سٹی پروجیکٹ فعال کرنے کا فیصلہ

بلوچستان کی مجموعی صورتحال سے متعلق کوئٹہ میں 2 روزہ 28 واں دفاعی جائزہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر کوئٹہ نے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔ اجلاس میں صوبائی و وفاقی اداروں کی مشترکہ کوششوں اور صوبے…

دکی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق، 4 بے ہوش

دکی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق اور 4 بے ہوش ہوگئے۔ مائنز ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں اور بے ہوش ہونے والے مزدوروں کو کان سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئلہ کان کافی عرصے سے بند تھی،…

بلوچستان میں انسداد ہیپاٹائٹس سی مہم، ڈھائی لاکھ افراد کی اسکریننگ مکمل

بلوچستان میں وزیراعظم پروگرام برائے انسداد ہیپاٹائٹس سی مہم جاری ہے۔ ضلع جعفر آباد، صحبت پور اور ڈیرہ بگٹی میں 2 لاکھ 56 ہزار سے زائد افراد کی اسکریننگ مکمل کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق جعفر آباد، صحبت پور اور ڈیرہ بگٹی میں 7773 افراد میں…

سکیورٹی فورسز کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 49 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے خیبر پختونخوا…