ہمایوں سعید برطانوی شاہی خاندان پر بنے ڈرامے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں
لاہور:معروف پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے اپنے نئے پراجیکٹ کے موضوع کے بارے میں سوچنا شروع کردیا ہے۔ہمایوں سعید نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواتین کے حق میں آواز اْٹھائی ہے۔اْنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’ یہ جان کر مایوسی ہوئی کہ خاندانی دباؤ کی وجہ سے پاکستان میں 4 میں سے صرف 1 خاتون ڈاکٹر گریجویشن کے بعد اس شعبے سے منسلک رہتی ہے‘۔ہمایوں سعید برطانوی شاہی خاندان پر بنے ڈرامے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیںاْنہوں نے مزید لکھا کہ’وہ اس مسئلے کو اجاگر کرنے کے لیے ایک نئے پراجیکٹ کے بارے میں سوچ رہے ہیں‘ہمایوں سعید نے اس حوالے سے اپنے عزم کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ’ آئیے، خواتین کو ان کے خوابوں کو پورا کرنے کی ترغیب دیں