Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پاکستان سمیت دیگر ممالک کا مقبوضہ فلسطینی علاقے میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے اشیا کی درآمد پر…

پاکستان سمیت ترکیہ، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کرنے اور ایسی بستیوں سے منسلک خدمات پر پابندیاں متعارف کرانے کے برطانوی…

پاکستان میں محفوظ اور صحت مند ورک پلیس کے لیے قومی فریم ورک پر پیش رفت

وزارتِ سمندر پار پاکستانیز و ترقیِ انسانی وسائل نے ملک بھر میں ورک پلیس کو مزید محفوظ اور صحت مند بنانے کے لیے جامع قومی آکوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ (او ایس ایچ) فریم ورک کی تیاری اور اس پر عملدرآمد کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ مجوزہ فریم ورک…

ایف جی ای ایچ اے کے کمرشل پلاٹس کی نیلامی 15 اور 16 ستمبر کو ہوگی

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) کے زیر اہتمام اسلام آباد کے اہم سیکٹرز جی-13 اور جی-14 میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی 15 اور 16 ستمبر کو ہوگی جس کے لیے سرمایہ کاروں اور کاروباری حلقوں کی جانب سے بھرپور دلچسپی کا اظہار…

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت وفاقی حکومت میں بھرتیوں کے مجوزہ اصلاحات اور نیشنل…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزیراعظم کی جانب سے وفاقی حکومت میں بھرتیوں کے مجوزہ اصلاحات اور نیشنل جاب پورٹل کو مزید مضبوط بنانے کے لئے قائم کمیٹی کا دوسرا اور آخری اجلاس منعقد ہوا۔نائب وزیراعظم و وزیر…

پاکستان کا آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز میں جوہری تحفظ و سلامتی کے عزم کا اعادہ

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرز کے جاری اجلاس میں پاکستان کا قومی بیان پیش کرتے ہوئے جوہری اور تابکاری تحفظ اور جوہری سلامتی کے بین…

اوگرا کا منگل کیلئے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کل (منگل) کے لیے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے ، جس…

پاکستان ہائی کمیشن لندن کے زیراہتمام یومِ دفاع و شہداء پاکستان کے موقع پر پُروقار تقریب کا انعقاد

پاکستان ہائی کمیشن لندن کے زیراہتمام یومِ دفاع و شہداء پاکستان کے موقع پر ایک پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔ سابق چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل (ر) زبیر محمود حیات تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔پیر کو سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق تقریب…

کوئٹہ: سول ویٹرنری ہسپتال میں جدید ویٹرنری سہولیات کا افتتاح

کوئٹہ، 7 ستمبر 2026: بلوچستان میں لائیو اسٹاک اور جانوروں کی صحت کے شعبے میں جدید سہولیات کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ کوئٹہ کے سول ویٹرنری ہسپتال میں اپ گریڈڈ ڈیزیز انویسٹی گیشن لیبارٹری، جدید آپریشن تھیٹر اور الٹراساؤنڈ مشین کا…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا وفاقی اردو یونیورسٹی کے انتظامی، مالی اور حکمرانی کے معاملات کی…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے حالیہ سنڈیکیٹ اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کو قانونی حیثیت سے محروم قرار دیتے ہوئے یونیورسٹی کے انتظامی، مالی اور حکمرانی کے معاملات کی نگرانی کے لیے ذیلی…

ہیلتھ سروسز اکیڈمی کا 16 ویں سالانہ بین الاقوامی پبلک ہیلتھ کانفرنس 2026 کے انعقاد کا اعلان

ہیلتھ سروسز اکیڈمی نے 16 ویں سالانہ بین الاقوامی پبلک ہیلتھ کانفرنس 2026 کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے محققین، ماہرین صحت، پالیسی سازوں، طلبہ اور متعلقہ شعبوں سے وابستہ افراد سے تحقیقی خلاصے طلب کر لیے ہیں۔ کانفرنس کا موضوع ’’بہتر صحت کے…