Browsing Category

پاکستان

پاکستان

دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کی شاندار کامیابیاں پوری قوم کیلئے باعثِ فخر ہیں، ڈاکٹر طارق فضل…

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف ہماری بہادر سکیورٹی فورسز کی شاندار کامیابیاں پوری قوم کے لئے باعثِ فخر ہیں۔ جمعہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ…

ڈیزل کی قیمت میں 3.74 روپے اضافہ، پٹرول 3.13 روپے فی لٹر سستا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 5 ستمبر سے 7 ستمبر کے لیے ڈیزل کی قیمت میں اضافے اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 74 پیسے فی…

جنگلی حیات کے تحفظ کی کوششوں میں مقامی آبادیوں کو ساتھ لے کر چلنا انتہائی ضروری ہے ، سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جنگلی حیات کے تحفظ اور ان کے قدرتی مساکن کی بقا، قدرتی وسائل کے ذمہ دارانہ استعمال، سائنسی بنیادوں پر افزائشِ نسل اور مقامی آبادیوں کی شمولیت کو پاکستان کے قدرتی ورثے اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لیے…

وزیراعظم شہباز شریف سے پمز آتشزدگی واقعے میں نومولود کی جان بچانے والی نرس رضیہ نورین کی ملاقات،…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پمز آتشزدگی واقعہ میں اپنی جان پر کھیل کر نومولود کی جان بچانے والی نرس رضیہ نورین سے جمعرات کو یہاں ملاقات کی اور ان کی ہمت اور جذبے کی تعریف کی ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ نرس…

اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون ،دو ملزمان گرفتار،ایک کروڑ روپے سے زائد…

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کر کے 1کروڑ 49 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی107.6کلوگرام منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق مری روڈ راولپنڈی کوریئر آفس میں…

نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرا کر خود انحصاری کی راہ پر گامزن کرنا ہوگا،پاکستان کی ثقافت و…

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی نوجوان نسل کو جدید ٹیکنالوجی کے ٹولز سے روشناس کراکے ایسا پلیٹ فارم فراہم کرنا ہوگا جہاں وہ خود اعتمادی کے ساتھ آگے بڑھ سکے، پاکستان کی ثقافت، آرٹ، موسیقی، فیشن…

حکومت جماعت اسلامی کی تجاویز سننے کو تیار ہے،جلد اس پرمذاکرات کا آغاز کیا جائے گا،وفاقی وزراء کی…

وفاقی وزیر احسن اقبال اور وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنا چاہتی اور جماعت اسلامی کی جانب سے دی جانے والی تجاویز سننے کو تیار ہے،اس پر جلد مذاکرات کا آغاز کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات…

اوگرا کا جمعہ کیلئے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے (کل )جمعہ کے لیے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 28 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے ، جس…

سریاب روڈ پر گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھیننے کی واردات، نیو سریاب پولیس پر ایف آئی آر میں غفلت کا…

کوئٹہ (خصوصی رپورٹ): صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ، بی بی زیارت والی گلی میں بدامنی اور اسٹریٹ کرائم کا ایک اور سنگین واقعہ پیش آیا ہے، جہاں 3 مسلح ملزمان نے جابرانہ کارروائی کرتے ہوئے نہ صرف شہری کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا…

ذمہ دار اور پیشہ ورانہ صحافت پاکستان کا متوازن، مثبت اور تعمیری تشخص دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کے…

قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ذمہ دار اور پیشہ ورانہ صحافت پاکستان کا متوازن، مثبت اور تعمیری تشخص دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ملکی مفادات کو مؤثر انداز میں اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ منگل کو…