Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پاکستانی سفارت خانے کے زیراہتمام تعلیم اور انسانی وسائل کی ترقی میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لئے…

پاکستانی سفارت خانے کے زیراہتمام تعلیم اور انسانی وسائل کی ترقی میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لئے "چائنا پاکستان ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ "افتتاحی فورم کا انعقاد، متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

وزیر اعظم محمد شہباز شریف مصر میں ڈی ایٹ سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن روانہ

:وزیر اعظم محمد شہباز شریف 18 سے 19دسمبر تک قاہرہ مصر میں منعقد ہونے والے ترقی پذیر آٹھ ممالک کے 11ویں سربراہی اجلاس میں شركت کے بعد دو روزہ دورہ مکمل کر کے پاکستان روانہ ہوگئے۔ عرب جمہوریہ مصر کے وزیر برائے ہوابازی ڈاکٹر سامح احمد الحنفی…

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے ترکیہ کے پاکستان میں سفیر عرفان نذیر اوگلو کی ملاقات

:وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے ترکیہ کے پاکستان میں سفیر عرفان نذیر اوگلو نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تجارت اور بحری امور میں تعاون کے فروغ کے امکانات پر گفتگو کی گئی ۔جمعرات کے روز وزارت بحری امور کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق…

سردار ایاز صادق صوبائی اسمبلیوں، آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی اور گلگت بلتستان اسمبلی کی…

:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق صوبائی اسمبلیوں، آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی اور گلگت بلتستان اسمبلی کی اسپیکرز کے ہمراہ (آج )جمعہ دن 12 بجے کمیٹی روم نمبر 2 پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں 18ویں اسپیکرز کے حوالے سے مشترکہ پریس…

یونان کشتی حادثے میں ملوث 3 انسانی سمگلروں کے خلاف مقدمہ درج ،غفلت برتنے پر ایف آئی اے کے 2 افسران…

:ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل فیصل آباد نے یونان کشتی حادثے میں ملوث 3 انسانی سمگلروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاجبکہ غفلت برتنے پر ایف آئی اے کے 2 افسران کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں انسپیکٹر زبیر اشرف اور سب…

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی

:شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی۔ ترجمان موٹروے کے مطابق موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور موٹروے استعمال کرنے والوں کی جان و مال کی حفاظت ہے، شہریوں سے درخواست ہے کہ دھند کے…

صدر مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختون خوا میں تین مختلف کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گردوں کو جہنم…

:صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں تین مختلف کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ۔ بدھ کو اپنے بیان میں صدر مملکت نے انٹیلی جنس پر مبنی کامیاب آپریشنز کے دوران خوارج کو…

سکیورٹی فورسز کی کارروائی، خیبر پختونخوا کے علاقے میں تین الگ الگ آپریشنز کے دوران 11 دہشت گرد جہنم…

:سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے علاقے میں تین الگ الگ آپریشنز کے دوران 11 دہشت گرد جہنم واصل کردیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک ضلع میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران…

وفاقی وزیرداخلہ کا خیبرپختونخوا میں خوارجی دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر…

:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 11 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ پاکستان کی بہادر سکیورٹی فورسز نے بروقت آپریشنز کرکے خوارجی…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ٹانک،ضلع شمالی وزیرستان میں دتا خیل اور ضلع مہمند میں ممد گٹ کے علاقوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور سیکورٹی فورسز ملک سے فتنہ…