سردار ایاز صادق صوبائی اسمبلیوں، آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی اور گلگت بلتستان اسمبلی کی اسپیکرز کے ہمراہ کل 18ویں اسپیکرز کے حوالے سے مشترکہ پریس ٹاک کریں گے

:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق صوبائی اسمبلیوں، آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی اور گلگت بلتستان اسمبلی کی اسپیکرز کے ہمراہ (آج )جمعہ دن 12 بجے کمیٹی روم نمبر 2 پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں 18ویں اسپیکرز کے حوالے سے مشترکہ پریس ٹاک کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.