سابق وزیراعظم نوازشریف کا لندن، امریکہ و یورپ کے دوروں کا شیڈول طے
مریم نواز کا نواز شریف کے ہمراہ لندن اور یورپ کے دوروں کا شیڈول طے
مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف 25 اکتوبر کو لاہور سے پانچ ملک کے دوروں کےلئے روانہ ہوں گے،
نوازشریف دبئی، امریکہ، لندن اور یورپ کےلئے روانہ ہوں گے
نوازشریف 25 اکتوبر کو لاہور سے دبئی کےلئے روانہ ہوں گے
دبئی میں ایک روز قیام ہوگا جہاں سے وہ لندن جائیں گے
29 اکتوبر کو لندن سے نوازشریف امریکہ جائیں گے
نوازشریف امریکہ میں 4 روز قیام کے بعد واپس لندن پہنچیں گے
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نومبر کے پہلے ہفتے لندن جائیں گی
چند روز قیام کے بعد نوازشریف اور مریم نوازشریف دونوں یورپ کے مختلف ممالک کے دورے کریں گے