الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد وشمار جاری کردیئے

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد وشمار جاری کردیئے۔ای سی پی اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 7کروڑ 48لاکھ 91ہزار 495ہے، خیبرپختونخوا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2کروڑ 24لاکھ 1ہزار 742 ہے،اسی طرح سندھ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2کروڑ 75لاکھ 89ہزار227ہے، بلوچستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 54لاکھ 94 ہزار 710ہے۔

وفاقی دارالحکومت میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 11لاکھ 54ہزار 471ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.