Browsing Category
پاکستان
پاکستان
جو نبی پاک ﷺ کا عاشق ہے اس کو چاہیئے کہ وہ نماز کی پابندی کرے،پیر خواجہ محمد یوسف نقشبندی
لاہور: مرکزی امیر دعو ت ذکر و فکر پاکستان پیر خواجہ محمد یوسف نقشبندی نے کہا ہے کہ جو نبی پاک ﷺ کا عاشق ہے اس کو چاہیئے کہ وہ نماز کی پابندی کرے ۔ کیونکہ نماز نبی مہربان حضرت محمد ﷺ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے اور قرآن پاک میں بھی بار، بار نماز…
دو لڑکیوں سے تین اوباش افراد کی زیادتی
لاہور: ڈیفنس کے علاقے میں تین اوباش افراد کی دو لڑکیوں سے زیادتی کے بعد ایک شخص گرفتار کرلیا گیا جبکہ اس کے دیگر دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے بتایا گیا ہے کہ زیادتی کا شکار ہونے والی دونوں لڑکیاں ڈیفنس میں واقعہ ایک فلیٹ میں مقیم…
تحریک انصاف کو بلدیاتی الیکشن کیلئے امیدوار نہیں مل رہے، عظمیٰ بخاری
بدقسمتی ہے صوبے کے چیف ایگزیکٹیو اپنی ترمیم ہر کابینہ اجلاس میں لے کر جاتے ہیں لیکن انکو کوئی نہیں پوچھتا
پنجاب کے 58ہزار بلدیاتی نمائندوں کے حق پر ڈاکہ مارنے والے آج کس منہ سے جمہوریت کے چمپیئن بن رہے ہیں
لاہور: مسلم لیگ(ن) پنجاب کی…
افغانستان غیر مستحکم ہوا تو لوگوں کی یلغار یورپ کے دروازوں پر بھی دستک دے گی، وزیر خارجہ
اگرافغانستان پر توجہ نہ دی انسانی المیہ جنم لے گا، اوآئی سی کی خارجہ کونسل کا ون پوائنٹ ایجنڈا افغانستان کے ہیومین ٹیرین کرائسز ہے
اسلام آباد:شاہ محمود قریشی کا کہنا ہیکہ افغانستان غیر مستحکم ہوا تو لوگوں کی یلغار پاکستان، ایران،…
عمران نیازی نے ایمانداری کا ڈھونگ رچا کر لوگوں بیوقوف بنایا، شازیہ مری
انشااللہ جلد ہم اس نالائق حکمرانوں سے چھٹکارا حاصل کرینگے اور بلاول بھٹو اگلے وزریرِاعظم ہونگے، رہنما پیپلز پارٹی
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات و ایم این اے شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران احمد نیازی…
پاک ایران سرحد پر سکیورٹی چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، لانس نائیک شہید
سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں لانس نائیک شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…
پی ٹی آئی حکومت تین سال میں ملک کو مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کے سمندر میں ڈبو چکی ہے، شہباز شریف
ملک میں گھی ساڑھے 400 روپے کلو مل رہا ہے، کیا اسے تبدیلی کہا جائے ؟ مہنگائی کا طوفان ہے اور غریب عوام ہیں، کیا اسے تبدیلی کہتے ہیں؟ا سٹیٹ بنک ایک مرتبہ پھر شرح سود بڑھا نے جارہا ہے، کیا یہ تبدیلی ہے؟ قائد حزب اختلاف
لاہور: پاکستان مسلم…
اپوزیشن کے مشترکہ فیصلوں کو ن لیگ کی ’’مفاہمانہ ونگ‘‘ نے ویٹو کردیا: حافظ حسین احمد
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ پی ڈی ایم نے عمران نیازی کی آخری سانس لیتی ہوئی حکومت کو مزید چار ماہ عطاء فرمائے۔ وہ منگل کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم میں میڈیا اور…
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے پی کے میں امیدوار کھڑے نہیں کر سکے ، فواد چوہدری
ن لیگ میں اب نئی قیادت سامنے آ جائے گی، پیپلز پارٹی کو بھی زرداری سے آگے نکلنا چاہئے، وزیر اطلاعات
اسلام آباد :وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ چند ماہ میں پنجاب میں طاقتور مقامی حکومتوں کے انتخابات حکومت کا اعتماد ظاہر…
وفاق کا صوبوں کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے رقم کی فراہمی روکنے کا فیصلہ غیر آئینی ہے، شیری رحمن
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدرسینیٹر شیری رحمان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا صوبوں کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے رقم کی فراہمی روکنے کا فیصلہ غیر آئینی اور انتہائی تشویشناک ہے، وسائل کی کمی کی زمہ دار وفاقی…