Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اقوام متحدہ کے نمائندوں کو کشمیر کا دورہ کرنا چاہیے:مشعال ملک

کل جماعتی حریت کانفرنس کی کال پر مقبوضہ جموں کشمیر میں مکمل ہڑتال سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کی کال پر مقبوضہ جموں کشمیر میں جمعرات کے روز مکمل شٹر دا ئون ہڑتال کی گئی ۔ مقبوضہ وادی میں جمعرات کے روز دکانیں اور کاروباری مراکز بند رہے…

اسلام آباد سے گلگت جانے والی گاڑی کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق

اسلام آباد" اسلام آباد سے گلگت آتے ہوئے لوئر کوہستان کے مقام پر گاڑی کھائی میں گرگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں بچے سمیت 6 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق جلال آباد سے بتایا جا رہا ہے۔…

پرویز خٹک نے اپنے بیٹے محمود خان اور امین گنڈا پور نے اپنے بھائی کو ٹکٹ دلوایا

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم،تحریک انصاف میں بھی موروثی سیاست ٹکٹوں کیلئے جتنے کارکنوں نے درخواستیں دیں ،تمام لوگ پی ٹی آئی کا اثاثہ ہیں، وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا پشاور: خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں ٹکٹوں…

تبادلوں پر تنازع، حکم عدولی پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے 29 سینئر افسران کو نوٹسز

پولیس سروس گریڈ 20 کے17 اور پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 20 کے 12 افسران شامل اسلام آباد: وفاق اور صوبوں میں سینئر افسران کے تبادلوں کے معاملے پر تنازع، حکم عدولی پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے 29 سینئر افسران کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ پولیس سروس…

پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کی شفافیت پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا، وزیراعلی پنجاب

مالیاتی امور میں پنجاب حکومت کی شفافیت دوسرے صوبوں کے لئے قابل تقلید ہے،وزیراعلی پنجاب کی آڈیٹر جنرل آف پاکستان محمد اجمل گوندل سے ملاقات میں گفتگو لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کی شفافیت پر…

پشاور، اشتہاری کو پکڑنے کیلئے آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 2 پولیس اہلکار شہید

کارروائی کے دوران مکان سے 2 مشتبہ ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا پشاور" پشاور میں آپریشن کے دوران اشتہاری ملزموں کی فائرنگ سے پولیس اے ایس آئی اور کانسٹیبل شہید ہوگئے۔ کارروائی کے دوران مکان سے 2 مشتبہ ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا، شہید پولیس…

ریڈیو پاکستان میں بڑے پیمانے پر ترقیاں و تبادلے

 31 سب ایڈیٹر کی اسسٹنٹ نیوز ایڈیٹرز کے عہدوں پر ترقی، بعض کے مختلف اسٹیشنوں پر تبادلے ، نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد: ریڈیو پاکستان میں بڑے پیمانے پر ترقیاں و تبادلے کیے گئے ہیں جس کے تحت طویل عرصے سے ترقی کے منتظر 31 سب ایڈیٹر کو سب…

ٹیکسٹا ئل مصنوعات کی برآمدات میں 27فیصد اضا فہ

حکومت فوی طور پر گیس سبسڈی بحال نہ کی تو برآمدات کے اہداف پورے نہیں ہو نگے انٹر نیشنل مارکیٹ میں پاکستان کے وقار میں کمی ہو گی فیصل آباد (روزنامہ ہمت) ٹیکسٹا ئل مصنوعات کی برآمدات میں 27فیصد اضا فہ حکومت فوی طور پر گیس سبسڈی بحال نہ کی…

ملک میں ڈینگی کے وار،پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مزید 6 مریض دم توڑ گئے

لاہور/پشاور: ملک میں ڈینگی کے وار جاری ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مزید 6 مریض دم توڑ گئے جبکہ کیسز کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ پنجاب میں مزید چار افراد جاں بحق، چاروں افراد کا تعلق لاہور سے ہے۔…

گیس بحران شدید، کراچی سے پشاور تک چولہے ٹھنڈے ہوگئے

لاہور: ملک میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا جس کے باعث کراچی سے پشاور تک گیس غائب ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردیوں میں اضافے کے ساتھ ہی گیس کی کمی کے مسئلے نے عوام کو نئی پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے، صبح کے آغاز سے دن کے اختتام تک کہیں گیس…