Browsing Category

پاکستان

پاکستان

چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پنجاب حکومت متحرک، 2 شوگر ملز سیل

لاہور:چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پنجاب حکومت متحرک ہوگئی،2شوگر ملز سیل اور سینکڑوں ٹن چینی برآمد کرلی گئی۔ چینی کی بڑھتی قیمتوں کے بعد پنجاب حکومت متحرک ہوگئی،چیف سیکرٹری پنجاب کامران افضل کا کہنا ہے کہ صوبے میں چینی کے ذخیرہ…

نیب نے مالم جبہ اسکینڈل میں پرویزخٹک کیخلاف انکوائری روک دی

پشاور:قومی احتساب بیورو (نیب) نے مالم جبہ اسکینڈل میں سابق وزیراعلیٰ پرویزخٹک کیخلاف انکوائری روک دی۔ مالم جبہ اسکینڈل میں نامزد سابق وزیراعلیٰ اور موجودہ وزیردفاع پرویز خٹک کیخلاف نیب نے انکوائری روک دی۔ احتساب عدالت نے بھی وفاقی…

پیٹرول نے نہیں، حکومت نے نالائقی، نااہلی اور کرپشن کی ہر حد پار کی ہے، شہبازشریف

لاہور:مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیٹرول نے 145 روپے فی لیٹر کی حد پار نہیں کی بلکہ موجودہ حکومت نے نالائقی، نااہلی، اور کرپشن کی ہر حد پار کی ہے، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے سے زائد کا تازہ اضافہ مہنگائی میں مزید…

ناظم جوکھیو قتل کیس: ملزم جام اویس 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی :مقامی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ملزم پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس کو 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ کراچی کی ملیر کورٹ میں ملیر میمن گوٹھ میں غیر ملکیوں کو شکار سے روکنے پر نوجوان ناظم…

‏وزیراعظم ریلیف پیکیج کیسے ملے گا؟

روزنامہ ہمت : ‏وزیراعظم ریلیف پیکیج کیسے ملے گا؟120  ارب کی ٹارگٹڈ سبسڈی احساس پروگرام کے تحت دی جائیگی احساس پروگرام کے سروے میں نشاندہی کردہ 2 کروڑ خاندانوں میں ماہانہ ایک ہزار روپے کی سبسڈی دی جائے گی ایک ہزار روپے کی سبسڈی آٹا،…

ملک بھر میں مزید مہنگائی تمام اشیاء خورد نوش کی قیمتوں میں اضافہ

ملک بھر میں مزید مہنگائی تمام اشیاء خورد نوش کی قیمتوں میں اضافہ  چینی گھی ڈال اور دیگر اشیاء تاریخ کی بلند ترین سطح قیمتوں پر پہنچ گئی عام مارکیٹ میں چینی فی کلو 125سے 130 میں فروخت ہورہے: چائے پتی کی قیمتوں میں100 سے لے کر 150 روپے فی…

اپوزیشن لیڈر سے ہاتھ ملا لیا تو اس کامطلب ہے میں نے ان کی کرپشن تسلیم کرلی، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر سے ہاتھ ملا لیا تو اس کامطلب ہے میں نے ان کی کرپشن کو تسلیم کرلیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ آج کے پاکستان میں اسکالرز کی بہت ضرورت ہے، عالم کا…

شہباز شریف نے وزیراعظم کا ریلیف پیکج مسترد کردیا

لاہور:مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کا ریلیف پیکج مسترد کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے وزیراعظم کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت…

کرنسی کی قیمت اوپر نیچے جانے سے گھبرانا نہیں چاہیے، شوکت ترین

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ کرنسی کی قیمت اوپر نیچے جانے سے گھبرانا نہیں چاہئیے ۔شوکت ترین نے مزید کہا کہ وزیراعظم کے اعلان کردہ ریلیف پیکج کے تحت ماہانہ ساڑھے 31 ہزار روپے سے کم آمدنی والے افراد فائدہ اٹھا سکیں گے جو کہ…

آغا سراج درانی نے نیب کو ناکوں چنے چبوا دیئے

قومی احتساب بیورو (نیب) سندھ اسمبلی کے مفرور اسپیکر اور پیپلز پارٹی کے رہنما آغا سراج درانی کے 21 روز گزرنے کے باوجود تاحال کوئی سراغ نہیں لگا سکا ہے۔ گزشتہ ماہ 13 اکتوبر کو سندھ ہائی کورٹ نے 1.6 ارب روپے کرپشن کیس میں آغا سراج درانی…