ملک بھر میں مزید مہنگائی تمام اشیاء خورد نوش کی قیمتوں میں اضافہ
چینی گھی ڈال اور دیگر اشیاء تاریخ کی بلند ترین سطح قیمتوں پر پہنچ گئی عام مارکیٹ میں چینی فی کلو 125سے 130 میں فروخت ہورہے: چائے پتی کی قیمتوں میں100 سے لے کر 150 روپے فی کلو میں اضافہ کوکنگ آئل اور ڈالڈا گھی 330سے 380فی کلو فروخت ہورہے دال ماش 340فی کلو دال مسور 180سے 200 دال مونگ 240سے 280 میں فروخت ہو رہے
بکری گوشت فی کلو 1100سے لے کر 1200 روپے فی کلو فروخت کی ہورہے مرغی کا گوشت فی کلو 480سے لے کر 500 روپے فی کلو فروخت ہورہے انڈا فی درجن 170سے اضافہ مٹھائی بسکٹ نمکو کی قیمتوں میں 50روپے سے لے کر 80 روپے فی کلو اضافہ چاول سوپر کرنل 180سے بڑھ کر 210 فی کلو ہوگئی سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ٹماٹر پیاز آلو 🥔 اور دیگر سبزیوں کی قیمتوں 30سے لے کر50 فی کلو اضافہ